جویریہ بھی نا۔۔۔حکیم میسر آ گیا ہے۔
حکیم بھائی نے پڑھ لیا تو کہیں آپ کے لیے بھی کچھ میسر نہ کردیں۔ 
جویریہ مسعود نے کہا:

ماوراء نے کہا:
ویسے دل کے لئے خمیرہ مروارید ہوتا ہے، یہ بھی الکھ نگری میںلکھا ہے۔شمشاد نے کہا:
جویریہ صاحبہ، اعلان سماعت ہو گیا۔لیکن حکیم صاحب کے ہاتھ سے ایک مریض گیا۔جویریہ مسعود نے کہا:
چلیں آپ نہ پوچھیں میں خود پوچھ آئی ہوں۔شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D8%B1%D8%B6-%DB%81%DB%92.1974/page-13