ماہی احمد — جنوری 2، 2021 2:20 شام
ذرا دوبارہ پڑھیں آپ کو صوفی لکھا ہوا نظر آئے گا اگر نہ آیا تو پھر پڑھ لینا
اور جب تک نظر نہ آئے پڑھتے رہنا



اتنی میں فارغ
سیما علی — جنوری 2، 2021 6:33 شام
اُردو محفل میں خوش آمدید حیدر صوفی ۔۔۔۔۔
Haider Sufi — جنوری 4، 2021 1:48 شام
شکریہ سیما علی
Haider Sufi — جنوری 4، 2021 1:52 شام
چلو پھر کسی فارغ ک ذمے لگا دو یہ کام
ماہی احمد — جنوری 4، 2021 1:55 شام
چلو پھر کسی فارغ ک ذمے لگا دو یہ کام
کوئی اتنا ضروری کام بھی نہیں کہ کسی کی ذمہ داری لازم ہو!!!
Haider Sufi — جنوری 4، 2021 5:49 شام
فاخر رضا — فروری 4، 2021 2:58 شام