سمن شاہ ،

تیشہ — جولائی 25، 2007 6:26 شام
سلام ، ن ویلکم ۔ :) سہیلی (فرزانہ) کی سہیلی ہیں آپ ۔
اور میں آپکو یہاں دیکھکر بہت خوش ہوں ۔ بہت سارا ویلکم ،
خوش آمدید ۔ ۔ سمن جی ۔
SumanShah-56.jpg

:welcome:
قیصرانی — جولائی 25، 2007 6:34 شام
محفل پر خوش آمدید سمن شاہ صاحبہ، امید ہے کہ آپ کا وقت محفل پر اچھا گذرے گا۔ کسی بھی دقت کی صورت میں‌ بلا جھجھک رابطہ کیجئے گا
عمر سیف — جولائی 25، 2007 7:55 شام
خوش آمدید ۔۔۔
محمد وارث — جولائی 25، 2007 8:08 شام
خوش آمدید سمن شاہ صاحبہ۔
۔
ماوراء — جولائی 25، 2007 8:29 شام
سمن شاہ۔۔۔محفل پر۔۔۔؟:cool:
سمن صاحبہ، آپکو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔آپ کی کتاب کی تعریف بہت سنی ہے۔ لیکن میں اب تک آپ کی کتاب پڑھ نہیں سکی۔ امید ہے کہ فرزانہ سسٹر کی کتاب کی طرح آپ کی کتاب کو بھی ہم اردو ویب کی لائبریری میں برقیا سکیں گے۔
:welcome:
تفسیر — جولائی 25، 2007 8:32 شام
سمن صاحبہ خوش آمدید
فرحت کیانی — جولائی 30، 2007 6:22 شام
07302007011144.jpg
امن ایمان — جولائی 30، 2007 7:37 شام
سمن ، امن کی جانب سے بھی خوش آمدید
flower.gif

سمن، امن ایک ساتھ دونوں نام کتنے اچھے لگ رہے ہیں نا۔۔۔:)
F@rzana — جولائی 30، 2007 7:59 شام
خوش آمدید سمن شاہ

اردو محفل پر آپ کی آمد مزید چراغ روشن کرے گی، یوں تو آپ کا انٹرویو ایم اے ٹی وی پر کرچکی ہوں لیکن اس محفل کے قرینے کے مطابق آپ تعارف والے خانے میں جاکر ذرا محفل کے ممبران کی تشفی کیجئے،
سہیلی یہاں آپ کو بہت سے پر خلوص دوست خوش آمدید کہ چکے ہیں اب بھی نہیں آئیں تو فون کرکے بلانا پڑے گا۔
ہماری جان محفل باجو نے آپ کے لئے یہ دھاگہ کھولا ہے ان سے میں آپ کی ڈھیر ساری تعریفیں کرچکی ہوں اب جلدی سے گپ شپ کا سلسلہ شروع کیجئے،بہت پیاری اور مخلص دوست ہیں۔۔
پھر ماورا تو آپ کی کتاب کے اشتیاق میں بےقرار ہیں ہی،
امن یہاں پر آپ کا ایسا زبردست انٹرویو لیں گی کہ کیا بات ہے،
اسی طرح فرحت اور شگفتہ جیسی پیاری ہستیاں ہیں،
پھر سارہ بھی شعر و ادب کی دلدادہ ہیں،
اور بھی سبھی سخن فہم و باذوق ہستیاں ہیں،
بس ذرا جلدی سے قدم رنجہ فرمائیے۔۔۔
تیشہ — جولائی 30، 2007 8:04 شام
آئیے آئیے ۔۔ ۔ کیسی ہیں سہیلی ؟ میں ابھی سوچ ہی رہی تھی بیل دینے کو کہ آپ نظر آگئیں ہیں :smile:
اور دیکھئے تو سمن بھی کتنے دن سے نہیں آئیں :confused:
الف عین — جولائی 31، 2007 5:56 صبح
خوش آمدید سمن شاہ۔ ایک اور شاعرہ کا اضافہ۔ وہ بھی ساحبِ کتاب جیسا کہ یہاں معلوم ہوا۔۔ مری کم علمی کہ میں اب تک نام سے واقف نہیں۔
F@rzana — جولائی 31، 2007 10:49 صبح
السلام و علیکم بابا جانی، کیسے مزاج ہیں، میری مصروفیت کا مت پوچھیں، بس سمجھ جائیں کہ کس بابت بات کررہی ہوں انشا ءاللہ پہلی فرصت کا پہلا کام وہی رہے گا، تاخیر کے لیئے معذرت خواہ ہوں:(
F@rzana — جولائی 31، 2007 10:51 صبح
سمن شاہ کو فون کھڑکا چکی ہوں۔۔۔
محترمہ گھر میں نہیں تھیں پیغام چھوڑ دیا ہے،
اب بہتری اسی میں ہے سمن کہ جلدی سے یہاں آجاؤ ورنہ تمہیں پتہ ہے نا میں کیا کروں گی:mad:
:);):)
تیشہ — جولائی 31، 2007 11:51 شام
سمن شاہ کو فون کھڑکا چکی ہوں۔۔۔
محترمہ گھر میں نہیں تھیں پیغام چھوڑ دیا ہے،
اب بہتری اسی میں ہے سمن کہ جلدی سے یہاں آجاؤ ورنہ تمہیں پتہ ہے نا میں کیا کروں گی:mad:
:);):)

اؤر آپکی بہتری بھی اسی میں ہے کہ آپ بھی آجائیے اب ورنہ ۔ ۔ ورنہ :confused: ورنہ
01hmm.gif
میں نہیں ملنے آؤں گی ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
اس لئیے ادھر بھی آنا جانا رکھئیے کچھ زیادہ ہی مصروفیت ہیں آپکی سہیلی :(
ابھی کل میں پنجابی گانوں میں آپکو پکار کر آئی ہوں ۔
animated0137.gif
کہاں گم ہوجاتیں ہیں :confused:
شمشاد — اگست 1، 2007 6:55 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
F@rzana — اگست 1، 2007 10:44 صبح
اؤر آپکی بہتری بھی اسی میں ہے کہ آپ بھی آجائیے اب ورنہ ۔ ۔ ورنہ :confused: ورنہ
01hmm.gif
میں نہیں ملنے آؤں گی ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
اس لئیے ادھر بھی آنا جانا رکھئیے کچھ زیادہ ہی مصروفیت ہیں آپکی سہیلی :(
ابھی کل میں پنجابی گانوں میں آپکو پکار کر آئی ہوں ۔
animated0137.gif
کہاں گم ہوجاتیں ہیں :confused:

آگئی آگئی میری جان، باقی یہ نہ پوچھو کہ میں کہاں ہوں:(
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی آپ اپنی خبر نہیں آتی۔۔۔۔
یہ گئی میں پنجابی گانوں کی طرف دیکھوں میری سہیلی کیا گا رہی ہے :)
تیشہ — اگست 1، 2007 11:40 شام
کیوں خبر نہیں :( رکھنی چاہئیے نا ۔ اور وقت نکال کر ادھر بھی آکر خبر رکھا کریں :grin: اب ساری خبریں میں ہی فون پر سنا دیتی ہوں ۔ کچھ خود بھی تو رکھا کریں ۔ :confused:
سیدہ شگفتہ — اگست 2، 2007 5:06 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید سمن !
دلی خوشی ہوئی جان کر کہ آپ بھی صاحبِ کلام ہیں !!
سیدہ شگفتہ — اگست 10، 2007 10:47 صبح
سمن کہاں رہ گئیں۔۔۔ !؟؟
تیشہ — اگست 10، 2007 3:31 شام
کوئی پتا نہیں کہ کدھر رہ گئیں ہیں ۔؟ :rolleyes: فرزانہ نے فون بھی کیا انہیں بتایا بھی تھا کہ ہم سب انکا انتظار کر رہے ہیں مگر پھر بھی سمن جی کا دورُ دورُ کچھ پتا نہیں ۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%85%D9%86-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%D8%8C.7651/