سید محمد نقوی — فروری 17، 2009 10:30 صبح
نظامی صاحب اور ابوشامل صاحب آپ کا بھی شکریہ۔
میں تو خود یہاں سیکہنے کے لیے آیا ہوں۔
شاہ صاحب اور علوی صاحبہ، بلاگ پہ آنے کا اور حوصلہ افزائی کا بھی شکریہ۔
تعبیر — فروری 25، 2009 8:36 شام
وعلیکم السلام
ارے اپ اتے ساتھ ہی گلابی بھی ہو گئے

خوش آمدید
آپ سے تو کافی پر کافی بات چیت ہو چکی ہے

سید محمد نقوی — فروری 25، 2009 8:58 شام
آپ سے تو کافی پر کافی بات چیت ہو چکی ہے
شکریہ، تعبیر صاحبہ
لگتا ہے آپ کو کافی زیادہ پسند ہے

ویسے مجھے تو بہت پسند ہے۔
تعبیر — فروری 25، 2009 9:38 شام
مجھے تو بس سردیوں میں ہی پسند ہے اور اسکی خوشبو بھی پر لگتا ہے کہ آپ کو کافی کافی پسند ہے

سیدہ شگفتہ — مارچ 2، 2009 2:12 شام
السلام علیکم
خوش آمدید !
ساجد — مارچ 2، 2009 7:56 شام
خوش آمدید ، سید محمد نقوی صاحب۔