فائزہ رضوی — جون 2، 2012 8:43 صبح
محمداحمد — جون 2، 2012 8:48 صبح
اتنے سارے شکریہ ایک ساتھ ادا کرکے گلا خشک ہو گیا ہوگا۔

کچھ توقف کے بعد اپنا اور اپنے والدِ گرامی کا کلام شاملِ محفل کیجے گا۔
عائشہ عزیز — جون 2، 2012 9:32 صبح
خوش آمدید بہنا !
نایاب — جون 2، 2012 9:42 صبح
محترم
فائزہ رضوی بہنا
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
امید ہے کہ گاہے بگاہے آپ اپنا اور والد محترم کا کلام شریک محفل کرتی رہیں گی ۔
یہ " ایس ایم ایس نیٹورک ارباب ذوق سے کیا مراد ہے ۔؟
حسیب نذیر گِل — جون 2، 2012 12:42 شام
خوش آمدید بہنا-امید ہے آپ کی طرف سے خوبصورت کلام پڑھنے کو ملے گا
ابن سعید — جون 2، 2012 2:11 شام
فائزہ بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ شعر و سخن آپ کو ورثے میں ملا ہے یہ تو آپ کے نمونہ کلام سے ہی جھلکتا ہے۔ ہم تو کہیں گے کہ اپنے والد محترم کو بھی محفلین بنا دیں یا کم از کم ان کے کلام سے ہی ہمیں فیض یاب ہونے کا موقع عنایت فرمایا کریں۔

فرخ منظور — جون 2، 2012 2:59 شام
خوش آمدید فائزہ صاحبہ!
زبیر مرزا — جون 2، 2012 3:03 شام
السلام علیکم
اُردومحفل میں خوش آمدید
میر انیس — جون 2، 2012 6:05 شام
خوش آمدید فائزہ صاحبہ ۔
سعود کی تجویز مجھ کو بھی پسند آئی کہ آپ اپنے والد محترم کو بھی اردو محفل کا راستہ دکھادیں تاکہ ہم ان سے بھی فیضیاب ہوسکیں۔ محسن نقوی ،۔فیض احمد فیض اور احمد فراز میں ساحر لدھیانوی اور قمر جلالوی کا بھی اضافہ کردیں تو پھر آپ کی اور میری کم از کم شاعری کے حوالے سے پسند ایک ہی ہے۔
مقدس — جون 2، 2012 10:20 شام
ویلکم
فاتح — جون 2، 2012 11:14 شام
محترمہ
فائزہ رضوی صاحبہ! خوش آمدید
امید ہے اپنے کلام سے محفل کو رونق بخشتی رہیں گی۔
عمر سیف — جون 3، 2012 7:09 صبح
خوش آمدید
مہ جبین — جون 3، 2012 9:26 صبح
السلام علیکم
فائزہ رضوی صاحبہ
محفل میں سخن ور کو خوش آمدید
سیدہ شگفتہ — جون 3، 2012 10:12 صبح
السلام علیکم ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
سیدہ شگفتہ — جون 3، 2012 10:17 صبح
محترم
فائزہ رضوی بہنا
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
امید ہے کہ گاہے بگاہے آپ اپنا اور والد محترم کا کلام شریک محفل کرتی رہیں گی ۔
یہ "
ایس ایم ایس نیٹورک ارباب ذوق سے کیا مراد ہے ۔؟
فائزہ ، یہی سوال میری جانب سے بھی ، ایس ایم ایس نیٹورک کی اصطلاح پہلی بار سنی ہے ۔
الف عین — جون 3، 2012 10:07 شام
خوش آمدید فائزہ۔ اپنے والد کا کلام بھی شئر کیا کریں۔ اپنے کلام کے علاوہ۔
نجم الحسن کاظمی — جون 9، 2012 6:59 صبح
اُس سے ترکِ دوستی کا اک یہی تو راز تھا
میں خیالی آدمی تھا وہ زمانہ ساز تھا
نجم الحسن کاظمی