کس نثر نگار کے اسلوب سے متاثر ہیں ؟
اگر اصنافِ ادب میں سے کسی کا نمائندہ بننے کا موقع ملے تو کس کا انتخاب کریں گے ؟
غزل میں ترقی پسندیت کے قائل ہیں یا رومان کے ؟
آپ کی غزل کا دیوان کب تک متوقع ہے ؟
کس نثر نگار کے اسلوب سے متاثر ہیں ؟
- پطرس، یوسفی
اگر اصنافِ ادب میں سے کسی کا نمائندہ بننے کا موقع ملے تو کس کا انتخاب کریں گے ؟
- غزل
غزل میں ترقی پسندیت کے قائل ہیں یا رومان کے ؟
- ترقی پسندیت(جدت پسندی کے خلاف ہوں). بہار آنےکے بعد شاید رومانی شاعری بھی مقصد لگنے لگے.

آپ کی غزل کا دیوان کب تک متوقع ہے ؟
- نریندرمودی جی کے وعدہ کردہ پندرہ لاکھ روپے موصول ہونے کے بعد...