لڑی بناتے ہوئے دھیان نہیں گیا۔ کل لڑی بنانے کے فوراً بعد رپورٹ بھی کر دیا تھا لیکن انتظامیہ کی شاید نظر نہیں پڑی ابھی تک یا وہ آن لائن نہیں ہوئے۔
بالکل بالکل، کیوں نہیں۔

کیا ہی عمدہ سوال پوچھا ہے لاریب۔
بہت ودھیا۔

جواب دیں جی mdshahbaz19 بھائی
لڑی بناتے ہوئے دھیان نہیں گیا۔ کل لڑی بنانے کے فوراً بعد رپورٹ بھی کر دیا تھا لیکن انتظامیہ کی شاید نظر نہیں پڑی ابھی تک یا وہ آن لائن نہیں ہوئے۔
بالکل بالکل، کیوں نہیں۔

کیا ہی عمدہ سوال پوچھا ہے لاریب۔

سالگرہ مبارک mdshahbaz19 بھائی
کیوں نہیں، آپ ہی کا تو انٹرویو ہے، شوق سے لکھیں۔


کمورا کا کیا مطلب ہے ؟
وہ تو ہر زبان میں ایسا ہی نہیں ہوتا ؟

محمد وارث


سفید جھوٹ
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

میں کل بھی، سیٹنگ دیکھ رہا تھا۔ کہاں سے نام تبدیل ہو سکتا ہے؟
خیر مبارک۔ شکریہ
کمورا کا مطلب شاید۔۔۔ گاؤں کا درخت
محترم انتظامیہ،
ہم دعا کرتے ہیں کہ آپ کی عقل کام کرتی رہے.
ویسے جاپانی کی عقل بھی آہستہ آہستہ کام کرتی ہے مجھے نہیں پتا تھا. ایک جاپانی کہاوت ہے اگر ایک کرسکتا ہے تو، تم بھی کرسکتے ہو اور اگر کوئی نہیں کرسکتا تو تمہیں لازمی کرنا چاہئے
میں جاپانی کہاوتوں کے بارے میں زیادہ نہی جانتا، لیکن کام کے دوران انکار کا لفظ نہی ہوتا۔ کرنا ہے تو پھر کرنا ہے۔ اور کرنا میں پائیداری کے ساتھ ہے صرف جان نہی چھڑانی۔
جن کی کام کرتی ہے ان کی تو بہت زیادہ ہی کرتی ہے اور جن کی نہی کرتی وہ بیچارے اپنا آپ بھی نہی سنبھال سکتے
خاکسار کے جواب کی آدھی تفصیلات تو یونیورسل ہیں
بھائی، اب ہم کیا پوچھیں؟ ہمیں تو سب پتا چل گیا ہے۔