شہر دوستاں میں آمد

الف عین — مئی 8، 2008 5:59 صبح
واقعی۔ سالک زیدی کی تحریر شستہ ہے۔۔۔ میرے بارے میں کلمات کا شکریہ سالک۔
خرم شہزاد خرم — مئی 8، 2008 6:18 صبح
خوش آمدید جناب امید ہے یہاں‌آپ بہت کچھ سیکھے گے اور میں‌آپ سے انشاءاللہ یہاں‌آپ کو بہت اچھے اچھے ممبر ملے گے جو آپ کی ہر طرح‌مدد کرے گے
تفسیر — مئی 14، 2008 5:36 شام
اردو محفل پر خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%DB%81%D8%B1-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%D8%A7%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A2%D9%85%D8%AF.12118/page-2