شہنواز نور

شہنواز نور — اگست 16، 2016 6:33 شام
شاعری سے لگاؤ ہے امید ہے احباب سے رہنمائی ملے گی۔
مختصر تعارف
گورکھ پور اتر پردیش ہندوستان
اَبُو مدین — اگست 16، 2016 6:34 شام
خوش آمدید جناب۔
RAZIQ SHAD — اگست 16، 2016 6:37 شام
شہنواز نور اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید
امید ہے اردو محفل میں آپ کو بہتر رہنمائی ملے گی ۔
یوسف سلطان — اگست 16، 2016 6:40 شام
خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — اگست 16، 2016 6:58 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
زیک — اگست 16، 2016 7:04 شام
خوش آمدید شہنواز!
ایک اور شاعر کی آمد!!
یاز — اگست 16، 2016 7:07 شام
السلام علیکم
اردو محفل پہ خوش آمدید جناب۔
شہنواز نور — اگست 16، 2016 7:52 شام
اہل محفل کو خاکسار سلام پیش کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔ میں آپ سبھی کا بیحد شکرگزار ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد فائق — اگست 16، 2016 7:57 شام
محفل میں آپ کا ہاردِک ہاردِک سہاگت ہے
نایاب — اگست 16، 2016 8:13 شام
محترم شہنواز نور آپ کو محفل اردو میں دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
فاخر رضا — اگست 16، 2016 8:21 شام
السلام علیکم. خوش آمدید
ربیع م — اگست 16، 2016 9:50 شام
خوش آمدید!!
RAZIQ SHAD — اگست 17، 2016 1:45 صبح
اہل محفل کو خاکسار سلام پیش کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔ میں آپ سبھی کا بیحد شکرگزار ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام
اردو محفل میں محبت کرنے والے احباب کے ساتھ اچھا وقت پاس ہوگا ۔۔
محمد وارث — اگست 17، 2016 3:57 صبح
خوش آمدید شہنواز صاحب!
شہنواز نور — اگست 18، 2016 8:46 شام
السلام علیکم محفلین
شہنواز نور — اگست 18، 2016 8:51 شام
السلام علیکم محفلین ۔۔۔۔۔۔ مجھے اپنی غزل برائے اصلاح کہا اور کس طرح پوسٹ کرنی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ احباب سے رہنمائی کی گزارش ہے ۔۔۔۔۔۔
یاز — اگست 18، 2016 9:13 شام
وعلیکم السلام جناب۔
محفل میں خوش آمدید۔
شہنواز نور — اگست 18، 2016 9:21 شام
مجھے اپنا کلام برائے اصلاح کہاں اور کس طرح پوسٹ کرنا ہوگا ۔۔۔ احباب سے رہنمائی کی گزارش ہے
مریم افتخار — اگست 18، 2016 9:44 شام
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید!
اپنا کلام مندرجہ ذیل لِنک پر جا کر نئی لڑی بنا کر پوسٹ کیجئیے.
اِصلاحِ سخن
شہنواز نور — اگست 18، 2016 9:52 شام
بہت شکریہ
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%DB%81%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B2-%D9%86%D9%88%D8%B1.91493/