صاحبان و صاحبات

عرفان سعید — اکتوبر 15، 2018 4:53 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید اختر صاحب
ماشاء اللہ!آپ تو خوب رواں اردو لکھتے ہیں!
کاشف اختر — اکتوبر 15، 2018 7:33 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
گلزار خان — فروری 12، 2019 1:54 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
akhtar ali durrani — فروری 26، 2019 2:21 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

شکریہ۔
گلزار خان — فروری 28، 2019 6:51 شام

میں بھی اردو کو ہی ہوں میں کونسا انگریزی کا طالب علم ہوں غلطی تو میں خود بہت کرتا ہوں تو آپ کی کیونکر اور کیسے اصلاح کر سکتا ہوں لیکن یہ مراسلہ میں نے بہت احتیاط سے لکھا ہے اس میں آپ بھی نہیں غلطی نکال سکتے ہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8%D8%A7%D9%86-%D9%88-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8%D8%A7%D8%AA.103685/page-2