شمشاد — ستمبر 5، 2009 9:11 صبح
علی صاحب تو پلٹ کر آئے ہی نہیں۔ نجانے کہاں رہ گئے۔
ایم اسلم اوڈ — ستمبر 5، 2009 11:03 صبح
ہیں
علی صاحب تو پلٹ کر آئے ہی نہیں۔ نجانے کہاں رہ گئے۔
کیا مطلب ?????????
شمشاد — ستمبر 5، 2009 12:16 شام
ارے آپ تو ادھر ہی ہیں۔ ارے بھائی ذرا فعال قسم کی کارکردگی دکھائیں۔ آتے جاتے رہا کریں۔
سیدہ شگفتہ — ستمبر 10، 2009 11:22 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید !