طاہر شہزاد

Tahir Shahzad — جنوری 9، 2013 12:37 صبح
بزرگوں نے تو نام طاہرشہزاد رکھاتھا مگر جب ہم تھوڑے بڑے ہؤے تو نام چھوٹا لگنے لگا بس پھر ہم نے ساتھ طائر کا اضافہ کر لیا۔ تھوڑا بہت شاعری سے شغف بھی رکھتے ہیں اسی لئے لوگ شاعر بھی کہتے ہیں۔ خیر تعلیمع سرگرمیوں کی وجہ سے شاعری سے ہاتھ کھینچ کر رکھا ہے۔ باقی وقت کے ساتھ بتاتے رہیں گے۔۔۔ پہچان تو آپ گئے ہوں گے۔۔ ابھی چلتے ہیں۔
اللہ حافظ
زبیر مرزا — جنوری 9، 2013 2:15 صبح
السلام علیکم
طاہرشہزاد محفل میں خوش آمدید جناب
حسینی — جنوری 9، 2013 3:36 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھیا جی!!!!!!!!!!
محمد وارث — جنوری 9، 2013 6:46 صبح
خوش آمدید طاہر شہزاد طائر صاحب
الف عین — جنوری 9، 2013 9:21 صبح
خوش آمدید طاہر طائر۔ امید ہے پابندی سے آتے رہیں گے۔
محب علوی — جنوری 9، 2013 11:14 صبح
خوش آمدید طاہر صاحب اور تعلیمی مصروفیات کیا ہیں؟
تلمیذ — جنوری 9، 2013 11:17 صبح
محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے یہاں پر دوستوں کے درمیان آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
مقدس — جنوری 9، 2013 12:59 شام
ویلکم بھائی
شمشاد — جنوری 9، 2013 1:00 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شیزان — جنوری 9، 2013 1:01 شام
خوش آمدید
Tahir Shahzad — جنوری 9، 2013 1:46 شام
آپ احباب نے جس خوشدلی سے خوش آمدید کہا تو اب آنا جانا تو چلتا رہے گا۔ میں آپ سب کے اس خلوص کا نہہ دل سے مشکور ہوں۔
Tahir Shahzad — جنوری 9، 2013 1:53 شام
خوش آمدید طاہر صاحب اور تعلیمی مصروفیات کیا ہیں؟
شکریہ بھائی ۔ تعلیمی مصروفیات کے نام پر میں ماسٹر کر رہا ہوں کمپیوٹر سائنس میں۔
محب علوی — جنوری 9، 2013 2:45 شام
زبردست اور کہاں سے ماسٹر کر رہے ہیں طاہر ۔
میری تعلیم بھی کمپیوٹر سائنس میں ہی ہے اس لیے زیادہ دلچسپی محسوس ہو رہی ہے۔
سیدہ شگفتہ — جنوری 9، 2013 2:47 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
محسن وقار علی — جنوری 9، 2013 2:47 شام
:AOA::welcome::bighug:
عمر سیف — جنوری 9، 2013 4:41 شام
خوش آمدید
انیس الرحمن — جنوری 9، 2013 5:03 شام
KwULv.png
منصور مکرم — جنوری 9، 2013 6:23 شام
آج کل محفل پر شاعروں کی آمد آمد ہے۔۔۔۔۔خوش آم دید طاہر صاحب
طمیم — جنوری 9، 2013 6:58 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
قیصرانی — جنوری 9، 2013 7:22 شام
محفل پر خوش آمدید Tahir Shahzad
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B7%D8%A7%DB%81%D8%B1-%D8%B4%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%AF.58474/