طمیم

طمیم — جنوری 1، 2013 8:05 صبح
زیادہ بہتر طریقہ سے شمولیت کے لئے تعارف کا مطالبہ کیا گیا ہے جسے پورا کرنے کی کوشش کی جائے گی
نام : طارق محمود
ملک: جرمنی
اردو محفل پر باقاعدہ رجسٹریشن کی تاریخ : مئی 5, 2007 ۔
عمر سیف — جنوری 1، 2013 10:10 صبح
خوش آمدید ۔۔
قرۃالعین اعوان — جنوری 1، 2013 10:15 صبح
خوش آمدید بھیا!
محسن وقار علی — جنوری 1، 2013 3:10 شام
:AOA::welcome:
شمشاد — جنوری 1، 2013 3:14 شام
اردو محفل میں 2068 دنوں کے بعد خوش آمدید
نایاب — جنوری 1، 2013 3:30 شام
محترم طمیم بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اچھا لگا آپ کے بارے جان کر
اکثر محفل پر آپ کا نام نظر آتا رہتا ہے ۔
اب تعارف دیا ہے تو اپنی سوچ بھی شریک محفل کیا کریں ۔ شکریہ
طمیم — جنوری 1، 2013 3:30 شام
اردو محفل میں 2068 دنوں کے بعد خوش آمدید
یا پھر 5سال 7ماہ اور 27 دن کے بعد خوش آمدید ۔ ویسے محفل پر تو میں پہلے دن سے ہی ایسا محسوس کرتا ہوں۔بلکہ ہر دن جب میں محفل پر آتا ہوں ایسا ہی محسوس ہوتا ہے:D ۔
طمیم — جنوری 1، 2013 4:21 شام
اس جیسی محفل پہلے کبھی نہیں ملی تھی۔ اس لئے جب سے اردو محفل پر آیا ہوں اسی کا اسیر ہو کر رہ گیا ہوں۔ جب بھی وقت ملتا ہے ضرور شریک محفل ہوتا ہوں ۔ آپ سب محفلین کاشکریہ۔
اس عرصہ میں اردو محفل پر میں نے بہت کچھ سیکھا ہے لیکن ابھی بہت کچھ باقی ہے۔ کوشش جاری ہے۔ انشاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ تمام محفلین کو جزا دے ، یہاں کا ماحول ایسا ہے کہ ہر کوئی اس کوشش میں ہوتا ہے کہ اگر وہ دوسروں کے لئے کچھ کرسکتا ہے تو کرگزرے اور یہ چیز علم کو پھیلانے کے ساتھ ساتھ خاص طور پر ایک ذاتی تعلق بھی قائم کرتی ہے۔
الف عین — جنوری 1، 2013 4:25 شام
واقعی تمہارا تعارف نہیں تھا محفل میں اب تک۔۔ میں یہ سمجھا کہ میں ہی ایسا ناکارہ ہوں کہ بھول گیا ہوں تم کو!! اسی لئے تمہارا اصل نام یاد نہیں کر پا رہا تھا۔
لو، خوش آمدید کہنا تو بھول ہی گیا!!
فلک شیر — جنوری 1، 2013 4:29 شام
خوش آمدید طمیم........طارق بھائی.......:rainbow:
نیلم — جنوری 1، 2013 4:30 شام
خوش آمدید
طمیم — جنوری 1، 2013 4:35 شام
واقعی تمہارا تعارف نہیں تھا محفل میں اب تک۔۔ میں یہ سمجھا کہ میں ہی ایسا ناکارہ ہوں کہ بھول گیا ہوں تم کو!! اسی لئے تمہارا اصل نام یاد نہیں کر پا رہا تھا۔
لو، خوش آمدید کہنا تو بھول ہی گیا!!
استاد محترم ! میں نے بھی آج ہی دیکھا تھا کہ چونکہ تعارف کے زمرہ میں میں نے اپنے آپ کو متعارف نہیں کروایا اس وجہ سے ابھی میں زیادہ بہتر طریق پر محفل میں شامل نہیں ہوا۔ اسی طرح موڈ بھی شامل نہیں تھا آج کردیا ہے اور سٹیٹس بھی اپڈیٹ کردیا ہے ۔ اس طرح آج محفل پر فورم سافٹ ویئر کی طرف سے محفل میں مکمل شمولیت کا سرٹیفیکیٹ بذریعہ ای میل مل گیا ہے۔:)
محمد وارث — جنوری 2، 2013 6:18 صبح
خوش آمدید طارق محمود صاحب
انیس الرحمن — جنوری 2، 2013 7:21 صبح
KwULv.png
باباجی — جنوری 2، 2013 7:30 صبح
خوش آمدید جناب
:bighug:
محمدصابر — جنوری 2، 2013 9:14 صبح
خوش آمدید طارق صاحب
عائشہ عزیز — جنوری 3، 2013 11:12 صبح
خوش آمدید بھائی!
محمداحمد — جنوری 3، 2013 11:16 صبح
خوش آمدید
قیصرانی — جنوری 3، 2013 11:21 صبح
محفل پر بارِ دگر خوش آمدید طمیم
عاطف بٹ — جنوری 3، 2013 11:47 صبح
بہت خوش آمدید طمیم بھائی۔
تعارف کروا ہی رہے ہیں تو بتائیے کہ جرمنی میں کب سے ہیں اور کیا کرتے ہیں وہاں؟ تعلق پاکستان سے ہے آپ کا؟
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B7%D9%85%DB%8C%D9%85.58107/