ظرفیؔ

ارسلان ظفر ظرفی — جولائی 12، 2018 5:54 صبح
السلام علیکم !
حال ہی میں انٹر کے عملی پرچوں سے فارغ ہوا ہوں۔
آگے تعلیمی سعی جاری ہے۔
چند مہمل الفاظ یکجا کرتا ہوں اور انھیں شعر کہہ دیتا ہوں۔
فرقان احمد — جولائی 12، 2018 5:59 صبح
السلام علیکم !
حال ہی میں انٹر کے عملی پرچوں سے فارغ ہوا ہوں۔
آگے تعلیمی سعی جاری ہے۔
چند مہمل الفاظ یکجا کرتا ہوں اور انھیں شعر کہہ دیتا ہوں۔
وعلیکم السلام!
اُردو محفل میں خوش آمدید، ظرفی!
مریم افتخار — جولائی 12، 2018 6:15 صبح
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید!
مبارک ہو، آپ صحیح وقت پر محفل میں آئے ہیں! :)
م حمزہ — جولائی 12، 2018 6:17 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
محفل میں خوش آمدید۔
م حمزہ — جولائی 12، 2018 6:18 صبح
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید!
مبارک ہو، آپ صحیح وقت پر محفل میں آئے ہیں! :)
غلط وقت پر آنے والوں کی نشاندہی کی جائے!!!
ارسلان ظفر ظرفی — جولائی 12، 2018 6:25 صبح
وعلیکم السلام!
اُردو محفل میں خوش آمدید، ظرفی!
شکریہ
ارسلان ظفر ظرفی — جولائی 12، 2018 6:26 صبح
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید!
مبارک ہو، آپ صحیح وقت پر محفل میں آئے ہیں! :)
شکریہ
ارسلان ظفر ظرفی — جولائی 12، 2018 6:27 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ
فہد اشرف — جولائی 12، 2018 6:57 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید
محمد وارث — جولائی 12، 2018 7:02 صبح
خوش آمدید ارسلان صاحب۔
محمد تابش صدیقی — جولائی 12، 2018 7:03 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید۔
امید ہے کہ اپنا کلام ہمارے ذوق کی تسکین کے لیے پیش کریں گے۔
عبید انصاری — جولائی 12، 2018 7:57 صبح
خوش آمدید ارسلان صاحب :)
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 12، 2018 8:00 صبح
وعلیکم السلام!
اُردو محفل میں خوش آمدید۔
مریم افتخار — جولائی 12، 2018 9:05 صبح
غلط وقت پر آنے والوں کی نشاندہی کی جائے!!!
جو سیکھنے سے زیادہ سکھانے آئیں! (کسی حد تک) ;)
حمیرا عدنان — جولائی 12، 2018 9:27 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب اردو محفل فورم میں خوش آمدید
م حمزہ — جولائی 12، 2018 9:36 صبح
جو سیکھنے سے زیادہ سکھانے آئیں! (کسی حد تک) ;)
جیسے کہ یہ لوگ
یاز — جولائی 12، 2018 9:39 صبح
وعلیکم السلام
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
نایاب — جولائی 12، 2018 9:55 صبح
محترم ارسلان ظفر ظرفی صاحب
اردو محفل میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
چند مہمل الفاظ یکجا کرتا ہوں اور انھیں شعر کہہ دیتا ہوں۔
بہت خوب یہ فن بھی عطا میں شامل بلا شک
کچھ بتاؤ تو ذرا ۔۔۔۔۔
حرف چن لفظ بننے میں کیا گزرتی ہے آپ پر
جو بیان ہوجاتی ہے شعر کی صورت
بہت دعائیں
مریم افتخار — جولائی 12، 2018 9:59 صبح
جی جی صحیح پہچانا
Sahee=Ghalat<<<​
ارسلان ظفر ظرفی — جولائی 12، 2018 10:29 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید
شکریہ
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B8%D8%B1%D9%81%DB%8C%D8%94.102235/