ظفریاب قاسمی کا تعارف

عرفان سعید — مئی 8، 2020 5:26 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید قاسمی صاحب
محمد تابش صدیقی — مئی 8، 2020 6:07 صبح
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
محمد وارث — مئی 8، 2020 6:10 صبح
خوش آمدید ظفر یاب صاحب۔
ظفریاب قاسمی — مئی 8، 2020 9:27 صبح
جزاکم اللہ رافع بھائ ، خلیل الرحمٰن بھائ
رافع بھائ اپ کے تعلق سے ہماری سوچ سے واقف ہونے میں دلچسپی رکھتے ہیں، ؟
ہم سب اپنے پاکستانی بھائیوں سے عقیدت رکھتے ہیں وہ ہمارے بھای ہیں کجسدٍ واحد کے مانند ،
ظفریاب قاسمی — مئی 8، 2020 9:28 صبح
تابش بھائ اور وارث بھائ بے پناہ شکریہ ⁦❣️⁩
فہد اشرف — مئی 8، 2020 11:00 صبح
خوش آمدید جناب ظفریاب قاسمی صاحب۔
ظفریاب قاسمی — مئی 8، 2020 11:34 صبح
فہد اشرف بھائ بہت شکریہ
لاريب اخلاص — مئی 8، 2020 1:26 شام
خوش آمدید محترم۔
لاريب اخلاص — مئی 8، 2020 1:29 شام
اللہ جی آپکے والد محترم کو جنت الفردوس میں بلند مقام دیں آمین۔
ظفریاب قاسمی — مئی 8، 2020 1:33 شام
جزاک اللہ ، لاریب اخلاص۔
آمین
حماد علی — مئی 8، 2020 8:57 شام
1:- ظفریاب قاسمی , والد مرحوم نے رکھا ,اور قاسمی لقب ہندوستان کے معروف ادراہ دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد ملا..
-
والد ماجد کا انتقال 4 دسمبر 2017 کو ہوا وہ اسکے بعد زبان پر بس ایک جملہ اتا ہے۔
مات ابي و مات معه كل شيء جميل.
قارئین سے ان کے حق میں دعا مغفرت کی درخواست ہے
میری عمر تقریباً 27 سال
فی الحال تقریباً دس سالوں سے ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں قیام ہے
- تعیم
بی اے جامعہ سے ہی اور ایم اے ان عربک یونیورسٹی آف دلی سے
ابھی بی ایچ ڈی کے لے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے داخلے کی کوشش جاری ہے
اپنا انسٹیٹیوٹ بھی ہے جسمیں عربی اور انگریزی پڑھاتا ہوں۔
یوٹیوب چینل بھی ہے جوکہ تعلیمی سرگرمیوں کے متعلق ہے
:- مشاغل ,,, تعلیم و تعلم اور ایک اسکول میں بحثیت معلم ہوں
:- مسقبل مین اچھا انسان بننے کی کوشش ہے..
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، آمین ۔
محفل میں خوش آمدید محترم !!
جا ن — مئی 8، 2020 9:04 شام
خوش آمدید!
الف نظامی — مئی 10، 2020 4:51 شام
خوش آمدید
کاشف اختر — مئی 12، 2020 10:08 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
بندہ پرور — مئی 12، 2020 10:58 صبح
مابدولت آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔:):)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B8%D9%81%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%A8-%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.111690/page-2