عبداللہ تعارف

عبداللہ 93 — مئی 22، 2012 1:57 صبح
مجھے اردو کم آتی ہے ۔
میں کینیڈا میں رہتا ہوں۔ میں گریڈ 12 میں پڑھتا ہوں۔
عبدالرزاق قادری — مئی 22، 2012 2:05 صبح
خوش آمدےد
عبداللہ
سیدہ شگفتہ — مئی 22، 2012 2:06 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید !
سیدہ شگفتہ — مئی 22، 2012 2:07 صبح
مجھے اردو کم آتی ہے ۔
میں کینیڈا میں رہتا ہوں۔ میں گریڈ 12 میں پڑھتا ہوں۔

آپ کو اردو محفل فورم کے بارے میں کس طرح سے معلوم ہوا اور آپ نے اسے کیسا پایا ؟
زبیر مرزا — مئی 22، 2012 2:10 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید- آجائے گی آپ کو اُردو بھی - اچھی بات تو یہ ہے کہ پوسٹ اُردو میں کی ہے اس سے آپ کی دلچسپی کا اندازہ
ہوتا ہے- کینیڈا میں آپ کس شہر میں رہتے ہیں اور آپ کے اور مشاغل کیا ہیں-
ناعمہ عزیز — مئی 22، 2012 4:45 صبح
خوش آمدید بھیا :)
نایاب — مئی 22، 2012 4:45 صبح
السلام علیکم
محترم عبداللہ بھائی
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
محمد وارث — مئی 22، 2012 5:55 صبح
خوش آمدید عبداللہ صاحب
شمشاد — مئی 22، 2012 7:51 صبح
عبد اللہ صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
ساجد — مئی 22، 2012 7:53 صبح
خوش آمدید جناب۔
مقدس — مئی 22، 2012 8:20 صبح
ویلکم
انتہا — مئی 22، 2012 8:22 صبح
خوش آمدید عبداللہ بھائی، ان شاءاللہ یہاں آپ کے ذوق علم میں اضافہ ہو گا۔
عمر سیف — مئی 22، 2012 8:26 صبح
خوش آمدید
میر انیس — مئی 22، 2012 8:48 صبح
خوش آمدید عبداللہ صاحب ۔ آپ ابھی تو کینیڈا میں ہیں پر آپ کینیڈا گئے کہاں سے ہیں میرا مطلب ہے انڈیا یا پاکستان کے کس شہر سے
موجو — مئی 22، 2012 8:51 صبح
السلام علیکم
عبداللہ میں آپ کو اس محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں
عائشہ عزیز — مئی 22، 2012 10:25 صبح
خوش آمدید بھائی !
محب علوی — مئی 22، 2012 11:18 صبح
خوش آمدید عبداللہ اور یہاں آتے رہیں تو انشاءللہ اردو عمدہ ہو جائے گی بلکہ دوسروں کو سکھانے لگیں گے۔ :)
الف عین — مئی 22، 2012 3:08 شام
خوش آمدید عبد اللہ، یہاں آ کر اردو درست ہو جائے گی۔
حسیب نذیر گِل — مئی 22، 2012 5:33 شام
خوش آمدید عبد اللہ بھائی
عبداللہ 93 — مئی 23، 2012 2:10 صبح
آپ کو اردو محفل فورم کے بارے میں کس طرح سے معلوم ہوا اور آپ نے اسے کیسا پایا ؟
آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔ عبد الرزاق قادری نے مجھے اس سائٹ کے بارے میں بتایا۔ میں یہاں پوسٹ کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.51602/