تجمل حسین — مئی 28، 2016 4:40 شام
عارف کریم بھٹی یاد نہیں آتے؟
آپ کے اس پیغام سے مجھے عارف کریم بھٹی تو نہیں البتہ ”اے۔کے۔بھٹی“ صاحبان کی کہانی یاد آگئی ہے۔


محمد وارث — مئی 28، 2016 5:19 شام
وہ کون سا عقدہ ہے جو وا ہو نہیں سکتا
ہمت کرے انساں تو کیا ہو نہیں سکتا
بہت اچھی بات ہے، شاید بارہ تیرہ سو سال بعد ہی یہ عقدہ وا ہو جائے۔ ویسے ان چیزوں سے فرق کوئی نہیں پڑتا اگر یہ نہ کہا جائے کہ ہماری ہو گئی اور تمھاری نہیں ہوئی

محمد فہد — مئی 28، 2016 6:04 شام
السلام علیکم ،
عبد الرحمٰن بھائی،
خوش آمدید
عبد الرحمن بھٹی — مئی 28، 2016 6:10 شام
ویسے ان چیزوں سے فرق کوئی نہیں پڑتا اگر یہ نہ کہا جائے کہ ہماری ہو گئی اور تمھاری نہیں ہوئی
یہ سوچ ہی غلط ہے۔ انسان اس فکر میں لگ جائے کہ میں عند اللہ مقبول ہوجاؤں۔ المیہ یہ ہے کہ ہم خود کو حق ثابت کرنا چاہتے ہیں حق اپنانا نہیں چاہتے۔ فائدہ حق پر چلنے میں ہے خود کو حق پر ثابت کرنے میں نہیں۔ واللہ اعلم بالصواب
عبدالقیوم چوہدری — مئی 29، 2016 4:41 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
عبد الرحمن بھٹی — مئی 29، 2016 6:23 صبح
شکریہ
bilal260 — مئی 29، 2016 6:34 صبح
خوش آمدید جناب۔
bilal260 — مئی 29، 2016 6:36 صبح
آپ قطعی مذہبی نہیں لگتے کیونکہ اگر آپ السلام علیکم لکھتے تو ہم سب یہاں وعلیکم السلام لکھتے لکھتے نہ تھکتے۔
یہاں پر خوش آمدید دنیا کا کوئی بھی انسان اختلافات ۔وغیرہ ختم نہیں کر سکتا یہ قیامت تک چلتا رہے گا اس کا فیصلہ اللہ عزوجل ہی کرے گا کہ کون ٹھیک ہے۔
کیا آپ کو اس ٹاپک کو چھیڑنے کا علاوہ کوئی بات آتی ہے؟
فلک شیر — مئی 29، 2016 7:19 صبح
خوش آمدید
نور وجدان — مئی 29، 2016 8:46 صبح
السلام علیکم
محفل پہ خوش آمدید محترم۔
ادب دوست — جولائی 25، 2016 3:04 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد خرم یاسین — جولائی 25، 2016 3:17 شام
گورنمنٹ ملازمت سے ریٹائرڈ ہوں۔ دینی بنیادی کتب کے مطالعہ کا شوق ہے۔ روز مرہ پیش آمدہ مذہبی اختلافات کے حل کی کاوش میں رہتا ہوں۔ خصوصا نماز کے اختلافات۔ میری سمجھ کے مطابق اختلافات اتنے زیادہ نہیں جتنا کچھ ناعاقبت اندیشوں نے اس کو پھیلا دیا ہے۔ اختلافات کا سبب میرے خیال میں افراط و تفریط ہے یا انا یا پھر عصبیت۔
محفل میں خوش آمدید۔۔۔ مرحبا مرحبا!
