عتیق الرحمن — جون 4، 2014 2:33 شام
میں اس فورم کا اگست 2005 سے ممبر ہوں ۔ یہ پوسٹ صرف اس لیے کر رہا ہوں کہ میرا اکاؤنٹ سیٹ اپ 100٪ ہو جائے۔
اگر کوئی مجھ سے کچھ پوچھنا چاہتا ہے تو پوچھ لے ۔۔۔ ورنہ اپنا تعارف پیش کرنے میں مجھے کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے۔
صرف اتنا بتا دیتا ہوں کہ میں تعلیم کے پیشے سے وابستہ ہوں اور علمِ ریاضی کا استاد ہوں۔
فلک شیر — جون 4، 2014 2:42 شام
اتنی جلدی سو فیصد پہ پہنچ گئے آپ !

آپ کی مستقل مزاجی اور تیزرفتاری پہ آپ کی خدمت میں ہدیہ تبریک

تفنن برطرف۔۔۔ خوش آمدید محترم !
عتیق الرحمن — جون 4، 2014 2:42 شام
ہو گیا صد فیصد مکمل۔۔۔

مہدی نقوی حجاز — جون 4، 2014 2:47 شام
خوش آمدید تو آپ ہمیں کہہ دیں۔
ہم البتہ اسے موقعے پر
نیرنگ خیال سے سفارش کیے دیتے ہیں کہ آپ کو کوچے کی رکنیت اسی وقت دی جائے اور اعلیٰ رتبے پر حق دیا جائے!

عبد الرحمن — جون 4، 2014 2:48 شام
خوش آمدید جناب!
سید فصیح احمد — جون 4، 2014 2:55 شام
خوش آمدید تو آپ ہمیں کہہ دیں۔
ہم البتہ اسے موقعے پر
نیرنگ خیال سے سفارش کیے دیتے ہیں کہ آپ کو کوچے کی رکنیت اسی وقت دی جائے اور اعلیٰ رتبے پر حق دیا جائے!
ارے مہدی بھائی اگر کوچہِ جاناں کا نام بھی لی دیتے تو کمال ہوتا کیوں کہ
مکرمی کئی عدد کوچے سنبھالے ہوئے ہیں

سید فصیح احمد — جون 4، 2014 2:55 شام
السلام علیکم محترم ،،، اردو محفِل پر خوش آمدید !!

مہدی نقوی حجاز — جون 4، 2014 3:07 شام
ارے مہدی بھائی اگر کوچہِ جاناں کا نام بھی لی دیتے تو کمال ہوتا کیوں کہ
مکرمی کئی عدد کوچے سنبھالے ہوئے ہیں
کوچہء ملنگاں، کوچہء شاپراں اور کوچہء آلکساں سے تو ہم واقف ہیں، اور کوئی ہے تو آپ متوجہ کرا دیجیے!

ہماری مراد آخر الذکر کوچے سے تھی!

الف عین — جون 6، 2014 10:18 صبح
خوش آمدید، اگرچہ معلوم نہیں کہ مکرمی کا ایک سو گیارھواں مراسلہ کب پوسٹ ہوتا ہے!!
قیصرانی — جون 6، 2014 10:20 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید

شیزان — جون 6، 2014 10:21 صبح
سو فیصدی خوش آمدید
سید فصیح احمد — جون 6، 2014 10:22 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید مکرمی ،، سلامت رہیں

محمداحمد — جون 6، 2014 11:14 صبح
خوش آمدید ۔۔۔۔!
زیک — جون 9، 2014 5:15 شام
ویلکم بیک
ناعمہ عزیز — جون 9، 2014 7:13 شام
خوش آمدید
عمر سیف — جون 9، 2014 7:28 شام
خوش آمدید
سیدہ شگفتہ — جون 10، 2014 6:36 شام
میں اس فورم کا اگست 2005 سے ممبر ہوں ۔ یہ پوسٹ صرف اس لیے کر رہا ہوں کہ میرا اکاؤنٹ سیٹ اپ 100٪ ہو جائے۔
اگر کوئی مجھ سے کچھ پوچھنا چاہتا ہے تو پوچھ لے ۔۔۔ ورنہ اپنا تعارف پیش کرنے میں مجھے کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے۔
صرف اتنا بتا دیتا ہوں کہ میں تعلیم کے پیشے سے وابستہ ہوں اور علمِ ریاضی کا استاد ہوں۔
السلام علیکم
خوش آمدید
انیس الرحمن — جون 11، 2014 11:25 صبح
عتیق الرحمن — جون 13، 2014 2:30 شام
خوش آمدید، اگرچہ معلوم نہیں کہ مکرمی کا ایک سو گیارھواں مراسلہ کب پوسٹ ہوتا ہے!!
الف عین صاحب! جب بھی پوسٹ ہو گا ۔۔ ایک سو گیارواں ہوگا۔

۔۔ چلیں آپ کو خوش کئے دیتے ہیں۔۔۔
اور تمام محفلین کا خوش آمدید کہنے پر بہت بہت شکریہ۔

عتیق الرحمن — جون 13، 2014 2:33 شام
ویلکم بیک نہیں بنتا کیوں کہ میں اس کو وزٹ توکرتا رہتا ہوں۔۔ لیکن کچھ پوسٹ کم ہی کرتا ہوں۔