عثمان جَگت پوری

اکمل زیدی — جون 16، 2015 5:57 صبح
ہاہاہاہاہا
زیدی صاحب آپ کو ببڑی دور کی سوجھی ورنہ ہمیں منشی پریم چند سے کیا نسبت
تعارف پسند فرمانے پر تشکر
سلامت رہیں
سرکار ...آپ نام سے نسبت ڈھونڈ رہے ہیں ...ہم ان کے کام سے آپ کو نسبت دے رہے ہیں ... وہ بھی لفظوں سے تصاویر بنایا کرتے تھے آپ بھی آرٹسٹ بندے لگ رہے ہیں تو ہوگئی نہ نسبت ..........اب بتائیں یہ قریب کی سوجھی ہے یا ببڑی دور کی ...:LOL:
عثمان جَگت پوری — جون 16، 2015 10:52 شام
سرکار ...آپ نام سے نسبت ڈھونڈ رہے ہیں ...ہم ان کے کام سے آپ کو نسبت دے رہے ہیں ... وہ بھی لفظوں سے تصاویر بنایا کرتے تھے آپ بھی آرٹسٹ بندے لگ رہے ہیں تو ہوگئی نہ نسبت ..........اب بتائیں یہ قریب کی سوجھی ہے یا ببڑی دور کی ...:LOL:
آپ کے تخیل کی داد دینی پڑے گی ابھی تو شروعات ہیں قلم پکڑنا سیکھ رہے ہیں دیکھیں آپ کی ہمنوائی میں کہاں تک پہنچھتے ہیں
اوشو — جون 16، 2015 11:44 شام
خوش آمدید عثمان جی !
عثمان جَگت پوری — جون 17، 2015 1:17 صبح
خوش آمدید عثمان جی !
شکریہ محترم :)
الف عین — جون 17، 2015 1:52 صبح
خوش آمدید عثمان جگت پوری
عثمان جَگت پوری — جون 17، 2015 2:14 صبح
نوازش سر جی :)
اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے ایسے ہی اردو کی خدمت کرتے رہیں
اکمل زیدی — جون 17، 2015 7:26 صبح
آپ کے تخیل کی داد دینی پڑے گی ابھی تو شروعات ہیں قلم پکڑنا سیکھ رہے ہیں دیکھیں آپ کی ہمنوائی میں کہاں تک پہنچھتے ہیں

یہاں پر آپ نے مجھے شرمندہ کردیا ...میری ہمنوائی ...میں کہیں تک پنہچنے کا اظہار کر کے ....عزیزم ....یہ یوں ہی ..ہوا.....جیسے کویل ...کوے ..کی ہمنوائی ..کا اظہار کرے ...ہم تو خود کاسہ شوق لئے ..بیٹھے ہیں...

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%AB%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%AC%D9%8E%DA%AF%D8%AA-%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%8C.82778/page-2