وہ بھی کر دیں گے جلد ہی جیسے امریکہ سے نیا والا پہنچے گا ڈیلیوری میں ہے ابھی
وہ بھی کر دیں گے جلد ہی جیسے امریکہ سے نیا والا پہنچے گا ڈیلیوری میں ہے ابھی
ہم تو جیسے دے رہے ہیں
تولیجئےسوال آبھی گئے،،،
کدھر ہین؟
یعنی کہ چوری شدہ سوالات ہیں
ان سوالوں کو جواب دینے سے پہلے سیدھا تُم خود کر لیا کرو۔ آخر ہم بھی تو تمہارے دئے گئے جوابوں کو سیدھا کر کر ہی سمجھتے ہیں۔
کر دیا مین نے جناب
بالکل ٹھیک کیا۔ اور کمال جواب دئے ہیں بلکہ تُرکی بہ تُرکی جوابات کہنا زیادہ مناسب ہے ۔ اب حسان خان سچ مُچ تُرکی نہ لکھنے لگ جائیں۔
اب وہ مزید سوال کہیں سے شاید کاپی کرنے جائیں شام کو

مبارکاں جی مبارکاں۔ سچ ہے کہ بڑے لوگ (جیسے عسکری اور یہ خاکسار
ہور چوپو عسکری پائی
ٹھاہ کرکے یا آہ کرکے
پیار سے اوکے
یعنی کہ سوالات بھی چوری شدہ ہوتے ہیں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%B3%DA%A9%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.55782/page-2