علی حیدر قزلباش

علی حیدر — اپریل 8، 2013 2:58 شام
السلام علیکم میرا نام علی حیدر قزلباش ہے۔
میں نے میٹرک کے پیپر دیے ہیں اور کمپیوٹر کا کورس کر رہا ہوں۔ دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی سے۔
شوق کچھ بھی نہیں ہے۔ ابھی اردو لکھنا نہیں آتی کوشش کر رہا ہوں
حسان خان — اپریل 8، 2013 3:00 شام
وعلیکم السلام جناب قزلباش صاحب۔
محفل پر خوش آمدید :)
آپ محفل پر تواتر سے آتے رہیے، بہت جلد اچھی اردو لکھنا سیکھ جائیں گے۔
آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟
شوکت پرویز — اپریل 8، 2013 3:03 شام
وعلیکم السّلام جناب علی حیدر صاحب!
محفل میں خوش آمدید۔۔۔
کیا واقعی آپ کو کوئی بھی شوق نہیں؟؟؟ :-o
سید شہزاد ناصر — اپریل 8، 2013 3:18 شام
وعلیکم السّلام
محفل میں خوش آمدید
عائشہ عزیز — اپریل 8، 2013 3:18 شام
وعلیکم السلام!
خوش آمدید چھوٹے بھیا
نایاب — اپریل 8، 2013 3:33 شام
وعلیکم السلام
علی حیدر قزلباش آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر مقام پر کامیاب و کامران فرمائے آمین
انیس الرحمن — اپریل 8، 2013 3:46 شام
السلام علیکم میرا نام علی حیدر قزلباش ہے۔
میں نے میٹرک کے پیپر دیے ہیں اور کمپیوٹر کا کورس کر رہا ہوں۔ دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی سے۔
شوق کچھ بھی نہیں ہے۔ ابھی اردو لکھنا نہیں آتی کوشش کر رہا ہوں
ماشا اللہ۔۔۔:)
آپ کو پتہ ہے کہ آپ محفل کے کم عمر ترین رکن بننے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ اس کی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اس سے پہلے یہ اعزاز حسیب نذیر گِل کے پاس تھا۔۔
اور میری طرف سے۔۔۔۔۔۔
KwULv.png
غدیر زھرا — اپریل 8، 2013 3:48 شام
وعلیکم السلام بھیا :) خوش آمدید :)
پڑھائی کے علاوہ کیا سرگرمیاں ہیں آپ کی ؟
انیس الرحمن — اپریل 8، 2013 3:51 شام
KwULv.png
شاہ بخاری — اپریل 8، 2013 3:58 شام
وعلیکم السلام جناب قزلباش صاحب۔
آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟
میرے خیال میں پشاور سے ۔ کیونکہ زیادہ تر قزلباش برادری وہیں پر مقیم ہے ۔ خیر جواب تو وہی دیں گے، میں نے سوچا انکا جواب آنے سے پہلے ہی تُکہ مار کر قسمت آزمائی جائے ۔:):)
حسان خان — اپریل 8، 2013 4:00 شام
میرے خیال میں پشاور سے ۔ کیونکہ زیادہ تر قزلباش برادری وہیں پر مقیم ہے ۔

جی، میں نے اسی لیے تجسس کے مارے یہ سوال پوچھا تھا۔ :)
فارقلیط رحمانی — اپریل 8، 2013 4:02 شام
:waslam:
علی حیدر قزلباش!!اردو محفل میں خوش آمدید​
اللہ تعالی آپ کو زندگی کو ہر مقام پر کامیاب و کامران فرمائے آمین​
عمراعظم — اپریل 8، 2013 4:12 شام
خوش آمدید جناب حیدر علی قزلبا ش صاحب۔
شمشاد — اپریل 8، 2013 4:18 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
تلمیذ — اپریل 8، 2013 5:24 شام
وعلیکم السّلام، قزلباش جی،
اردو محفل میں آپ کا دلی خیر مقدم ہے۔
ماہا عطا — اپریل 8، 2013 6:14 شام
وعلیکم السّلام​
محفل میں خوش آمدید​
عظیم اللہ قریشی — اپریل 8، 2013 6:36 شام
جی، میں نے اسی لیے تجسس کے مارے یہ سوال پوچھا تھا۔ :)
جی حسان خان بالکل قزلباش بنیادی طور پر امیر تیمور کے ساتھ آئے تھے اور پھر کچھ خاندان ادھر پشاور میں ہی مقیم ہوگئے(دراصل یہ سرخ ٹوپیوں والا ایک ہراول دستہ تھا جس کا نام قزلباش تھا یہ کوئی ذات نہیں ہے)۔ یہ لوگ مسلک کے اعتبار سے سارے کے سارے شیعہ ہوتے ہیں انتہائی خوبصورت لوگ ہوتے ہیں خاص کر قزلباش لڑکیوں کو دیکھ ایسا گمان ہوتا ہے کہ جیسے کوہ قاف کی پریاں پشاور میں اتر آئی ہوں ۔ میرا قزلباشوں سے بہت اچھا تعلق ہے بہت محبت کرنے والے اور مہمان نواز ہوتے ہیں قدرے جذباتی اور غصیلے بھی ہوتے ہیں ان کی مادری زبان فارسی ہوتی ہے اگر کوئی قزلباش فارسی نہ جانتا ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ قزلباش نہیں ہے ۔
محسن وقار علی — اپریل 8، 2013 7:08 شام
ماشا اللہ۔۔۔ :)
آپ کو پتہ ہے کہ آپ محفل کے کم عمر ترین رکن بننے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ اس کی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اس سے پہلے یہ اعزاز حسیب نذیر گِل کے پاس تھا۔۔
اور میری طرف سے۔۔۔ ۔۔۔
آپ کی معلومات "آؤٹ ڈیٹڈ" ہیں:cool:
حسیب سے یہ اعزاز منے کے پاس چلا گیا تھا:p
محسن وقار علی — اپریل 8، 2013 7:11 شام
:waslam: علی حیدر قزلباش اور محفل میں :welcome:
محسن وقار علی — اپریل 8، 2013 7:14 شام
میرے خیال میں پشاور سے ۔ کیونکہ زیادہ تر قزلباش برادری وہیں پر مقیم ہے ۔ خیر جواب تو وہی دیں گے، میں نے سوچا انکا جواب آنے سے پہلے ہی تُکہ مار کر قسمت آزمائی جائے ۔:):)
میرا نہیں خیال کہ یہ پشاور سے ہوں گے کیونکہ یہ جس اکیڈمی میں پڑھتے ہیں وہ پنڈی میں واقع ہے اور اسےخرم شہزاد خرم چلاتے ہیں۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%AD%DB%8C%D8%AF%D8%B1-%D9%82%D8%B2%D9%84%D8%A8%D8%A7%D8%B4.62302/