عکسِ تعارف

لاریب مرزا — جون 20، 2017 11:27 صبح
ویسے ان کی ٹیچر کا نام بھی بہت اچھا ہے :)
غزل سے یاد آیا کہ جب ہم نہم جماعت میں تھے تو غزلیات نے ہمارا جینا حرام کر رکھا تھا۔ شاعر کے محبوب پہ ہمیں بے حد حیرت ہوتی تھی۔ ہمیں شاعر کا محبوب مافوق الفطرت معلوم ہوتا تھا۔ خصوصا محبوب کے ابرو اور پتلی کمر کے بیان پہ ہم ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو جاتے۔ تشریح کے رٹے لگا لگا کے بھی مجال ہے جو 58 سے اوپر نمبر ملے ہوں۔ :)
آج کل کے طالب علم تو خود غزلیں کہنے لگے ہیں۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی — جون 20، 2017 11:30 صبح
آج کل کے طالب علم تو خود غزلیں کہنے لگے ہیں
دور جدید کے طالب علم ہیں۔
زیک — جون 20، 2017 1:38 شام
غزل سے یاد آیا کہ جب ہم نہم جماعت میں تھے تو غزلیات نے ہمارا جینا حرام کر رکھا تھا۔ شاعر کے محبوب پہ ہمیں بے حد حیرت ہوتی تھی۔ ہمیں شاعر کا محبوب مافوق الفطرت معلوم ہوتا تھا۔ خصوصا محبوب کے ابرو اور پتلی کمر کے بیان پہ ہم ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو جاتے۔ تشریح کے رٹے لگا لگا کے بھی مجال ہے جو 58 سے اوپر نمبر ملے ہوں۔ :)
آج کل کے طالب علم تو خود غزلیں کہنے لگے ہیں۔ :)
صرف غزل؟ نظمیں بھی کچھ کم نہ تھیں
محمد وارث — جون 21، 2017 5:56 صبح
غزل سے یاد آیا کہ جب ہم نہم جماعت میں تھے تو غزلیات نے ہمارا جینا حرام کر رکھا تھا۔ شاعر کے محبوب پہ ہمیں بے حد حیرت ہوتی تھی۔ ہمیں شاعر کا محبوب مافوق الفطرت معلوم ہوتا تھا۔ خصوصا محبوب کے ابرو اور پتلی کمر کے بیان پہ ہم ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو جاتے۔ تشریح کے رٹے لگا لگا کے بھی مجال ہے جو 58 سے اوپر نمبر ملے ہوں۔ :)
آج کل کے طالب علم تو خود غزلیں کہنے لگے ہیں۔ :)
آپ انہیں "غزلیات" کہتی تھیں، ہم "غزالاں" کہہ کر جی خوش کر لیتے تھے :)
حماد علی — جون 22، 2017 7:11 صبح
محفل میں خوش آمدید حماد بھیا :)p)
ایسا محسوس ہوا جیسے خود کو ہی بھائ کہ کر مخاطب کیا ہو :D
قاضی واجد الدائم — جون 22، 2017 10:13 صبح
محفل میں خوش آمدید حماد

آپ انہیں "غزلیات" کہتی تھیں، ہم "غزالاں" کہہ کر جی خوش کر لیتے تھے :)

یعنی کہ آپ کی رگِ ظرافت بچپن ہی سے پھڑکی ہوئی ہے۔:D
محمد وارث — جون 22، 2017 11:36 صبح
یعنی کہ آپ کی رگِ ظرافت بچپن ہی سے پھڑکی ہوئی ہے۔:D

غزلیات ہمارے زمانے میں تو نویں دسویں میں شروع ہوتی تھیں اور تب بچپن کی بجائے اچھا خاصا لڑکپن ہوتا تھا، اب کا علم نہیں کہ کب "پھڑکتی" ہیں :)
سید عاطف علی — جون 22، 2017 11:47 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید فوق !​
محمد فہد — جون 22، 2017 4:52 شام
محفل میں خوش آمدید
چھوٹے بھیا
اللہ تعالی، آپ کو کامیاب و کمران کرے ۔۔۔آمین ۔۔۔
محمد تابش صدیقی — جولائی 17، 2017 3:44 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ :)
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:17 شام
اردو محفل میں خوش آمدید​
عمار سعیدی — جنوری 25، 2018 8:04 صبح
عزیزم حماد سلامت با کرامت تا قیامت رہیں۔
سردار محمد نعیم — جنوری 25، 2018 8:22 صبح
خوش آمدید حماد صاحب
ابو ہاشم — جنوری 25، 2018 3:40 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
زیادہ وقت اپنی پڑھائی ہی کو دینا
جاسمن — مارچ 31، 2018 4:12 صبح
السلام علیکم
اردو محفل پہ خوش آمدید
عبد الرحمٰن — مارچ 31، 2018 7:28 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید حماد ، جی آیاں نوں
حمیرا عدنان — اپریل 3، 2018 7:04 صبح
خوش آمدید حماد سعیدی
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
شفاقت علی باجوہ — مئی 22، 2018 5:07 شام
بندہ ناچیز کو لوگ حماد کے نام سے جانتے ہیں۔ سعیدی وراستاً ، نام کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ فوق شاعری کا تخلص رکھا ہے۔ یوں میرا نام حماد سعیدی فوق ہوا ۔ حافظ ظہیر احمد السعیدی کا بیٹا ، عمار سعیدی کا بھائی ہونا میری پہچان ہے۔خانیوال ، ملتان کا رہائشی ہوں۔
میں نہم جماعت ، الائیڈ سکول کا طالب علم ہو ، شاعری سے شغف ہے (یہی شغف اس محفل میں کھینچ لایا ہے) ، غزل کا طالب علم ہوں ۔
اللہ آپکو سلامت رکھے
فلک شیر — مئی 22، 2018 5:59 شام
اللہ اللہ
خوش آمدید فوق صاحب
شکیب — مئی 22، 2018 6:27 شام
یہ 17 جون 2017 کی لڑی ہے!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%DA%A9%D8%B3%D9%90-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.97204/page-2