فہد اشرف نے کہا: خوش آمدید فرحان محمد خان۔ آپ کے مشاغل کیا ہیں؟ تعلیم کیا ہے؟ پسند و ناپسند کے بارے میں بھی بتا دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
فرحان محمد خان نے کہا: Bscs کا شاگرد ہو ! باقی تعلیم کچھ حاص نہیں پسند و ناپسند کافی مشکل سوال ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
فہد اشرف نے کہا: سبجیکٹس کیا ہیں آپ کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%D8%B1%D8%AD%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%AE%D8%A7%D9%86.96299/page-2