اردو محفل میں خوش آمدید! 
عرفان بھائی ۔۔۔
وہی پرانی بو۔۔۔
کیا آپ کو بھی آرہی ہے؟؟؟
ایک تو آپ کو بو بہت جلد آتی ہے۔
یعنی آپ کی ناک بند ہے آج کل!!!
ہاں تو اب آپ بھیا ہی کی سوچوں میں گم ہوں گے ،
پہلے یہ بتائیں کہ مراسلوں کی بو سونگھنے کا ہنر سیکھا کہاں سے ہے؟
مراسلہ نگاروں سے!!!
بھیا ٹھنڈ بہت ہے فن لینڈ میں ،
پتلی گلی سے نکلنے کا وقت آن پہنچا!تو آپ ’’آگ لگاکر‘‘ پگھلا دیں!!!
دھیان سے۔۔۔
ان کو باقاعدہ لگانی پڑتی ہے ۔۔۔ آگ؟
تو جو کہہ رہے ہیں بغیر سوچے کہہ رہے ہیں!!!
بھیا یہ تو ہماری پرانی عادت ہے ہم جو بولتے ہیں وہ سوچ کر نہیں بولتے ،
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%DB%92-%DA%A9%D8%A7%D9%81.105476/page-2