قدیر، تمہارا خیال غلط ہے۔ محفل ہائی جیک نہیں ہوئی۔ اور نہ انشاءاللہ ہم ہونے دیں گے۔
میں نے تو ایک پورا منصوبہ بنا رکھا ہے کہ کیسے تم سے پنجہ لڑانا ہے اور اس کام کے لیے شمشاد تو میدان میں کود چکے ہیں۔ ظفری اور رضوان بھی آتے جاتے شریک ہوجائیں گے مگر تم تو یوں غائب ہو جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھہرو سینگوں والی مثال نہیں دینے لگا میں
آ جاؤ اور ذرا سیدھے ہو کر آنا کہ اب سارے سیدھے ادھے ہی آ رہے ہیں۔
اور ہاں مجھ سے بچ کر رہنا میں تو بہت کچھ کر سکتاہے۔