قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
رضوان نے کہا:
لو جی نوید ہو سبکو کہ قیصرانی واپس آگئے ہیں۔
آؤ بچو آؤ قیصرانی چاچو آگئے۔ ابھی اپنی زنبیل کھول کر چاکلیٹیں بانٹیں گے۔
اللہ خیر کرے آتے ہی حکیم صاحب والے دھاگے پہ گئے ہیں

چلیں اچھی بات ہوئی نہ لوٹ تو آئے ہیں ،
قیصرانی کیسی طبعیت ہے بھئی آپکی؟ ٹھیک تو ہیں نہ ؟
آتے ساتھ ہی حکیم جی کے پاس گئے ، اس لئے پوچھا ،۔
بہت شکریہ باجو۔ میں اس لئے گیا تھا کہ میں نے نکسیر کے سلسلے میں ان سے مشورہ مانگا تھا کئی دن پہلے۔ ابھی جواب دیکھا تو وہیں چلا گیا تاکہ ان کا شکریہ ادا ہو سکے۔
بے بی ہاتھی
جی اچھی بات ہے ، میں تو ڈر گئی تھی انجانے میں کوئی مجھ سے نہ کوئی غلطی سرزرد ہوگئی ہو لکھنے لکھانے میں کہ برا لگ گیا ہو ، اگر لگا ہو تو معافی چاہتی ہوں ، چھوٹی بہن سجھ کر ،

باقی اور کسی کی کوئی بات سات بری لگی ہو تو انکی ذمے دار میں نیہں ۔، یہ شمشاد صاحب جانیں اور آپ ،
چھوٹی بہن مت بنیں۔ ورنہ بہت ڈانٹ پڑے گی اور روزانہ پڑتی رہے گی۔ بری بات کو معاف نہیں کیا جاتا، بدلہ لیا جاتا ہے جنابہ چھوٹی بہنا جی۔ اب بدلے کے لئے تیار ہو جائیں۔ اس لحاظ سے تو اب میں سب کا بڑا بھائی بن گیا

جب آپ شمشاد بھائی کی بھی باجو ہیں تو پھر ان کی بات کا ذمہ بھی آپ پر ہے۔ ہے کہ نہیں؟
بے بی ہاتھی

مجھ سے کونسے بدلے لینے ہیں ؟ میں نے تو اچھے کام کئے تھے نہ ، فرزانہ کو آپکے پیغام کس نے پہنچائے ؟
شور ڈال رکھا تھا ہے کوئی جو میری مدد کریں اور فرزانہ کو میرا پیغام پہنچا دے ۔، تو میں نے ہی پہنچایا ہے نہ
تو اب مجھ سے کس بات کے بدلے لینے ہیں ؟

ایک تو اچھا کام کرو اوپر سے باتیں سنو ،

میں بڑی ہی ٹیھک ہوں کم سے کم جو دل چاہے سنا تو لیتی ہو ں نہ
