اگر آپ پنڈی سے گوجر خان کی طرف سفر کریں تو راستے میں چکلالہ، سہالہ، مانکیالا اور چوآکڑیالہ آتے ہیں۔ میں نے سنا ہے کہ یہ بھی بھائی تھے جن کے نام پر یہ ریلوے سٹیشن بھی بنائے گئے تھے۔
جی۔ ویسے مجھے ان کے بارے میں تفصیل سے علم نہیں ہے۔
بے بی ہاتھی
شمشاد نے کہا:
میری کوشش تھی کہ آپ کو کہنا نا پڑے۔شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:

تو بات کو واضح کر کے بتاتے ناں۔۔۔تیلے شاہ نے کہا: