لو ہم بھی آگئے

محمدافضال — نومبر 21، 2016 3:47 شام
و علیکم السلام​
محفل پر خوش آمدید.​
فیروز عالم شامی — نومبر 23، 2016 7:32 شام
و علیکم السلام
محفل پر خوش آمدید.
امید ہے کہ صرف وقت نہیں گزاریں گے اور فعال رہیں گے. :)
بہت شگر گزار ہوں محترم تابش صاحب حوصلہ افزائ کے لئے ان شاء آللہ فعال رہونگا
فیروز عالم شامی — نومبر 23، 2016 7:34 شام
محفل پر خوش آمدید فیروز شامی۔
شکریہ محترم محمود صاحب
وصی اللہ — نومبر 23، 2016 7:34 شام
زہے نصیب۔۔ زہے نصیب۔۔۔۔۔
فیروز عالم شامی — نومبر 23، 2016 7:35 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
یہ شامی کوئی قوم ذات ہے یا تخلص لقب وغیرہ
جی جناب یہ فقیر کا تخلص ہے
فیروز عالم شامی — نومبر 23، 2016 7:36 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ جناب من
فیروز عالم شامی — نومبر 23، 2016 7:37 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محفل میں خوش آمدید محمد فیروز شامی
ہدیہ تشکر قبول فرمائیں
سید عاطف علی — نومبر 23، 2016 7:38 شام
محفل میں خوش آمدید شامی صاحب!
فیروز عالم شامی — نومبر 23، 2016 7:39 شام
زہے نصیب۔۔ زہے نصیب۔۔۔۔۔
بندہ پروی کا ممنون ہوں وصی صاحب
فیروز عالم شامی — نومبر 23، 2016 7:40 شام
محفل میں خوش آمدید شامی صاحب
قسمت نے یاوری کی کہ آپ لوگوں کی صحبت میسر ہوئ
یاز — نومبر 23، 2016 7:44 شام
وعلیکم السلام
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
وجی — نومبر 24، 2016 7:11 صبح
السلام علیکم و خوش آمدید جناب
اللہ آپکو خوش وخرم رکھے
مبارکپور سے ہمیں الرٰحیق المختوم کتاب کے لکھاری مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری یاد آگئے۔
انکا تعلق بھی مبارکپور سے تھا یہ اعظم گڑھ نامی علاقہ میں ہے شاید۔
سید عاطف علی — نومبر 24، 2016 7:13 صبح
محفل میں خوش آمدید شامی صاحب۔
سید عاطف علی — نومبر 24، 2016 7:21 صبح
یہ کتاب الرحیق المختوم ہے۔
یہ کتاب مصنف نے عربی میں لکھی تھی اور بعد میں خود ہی اس کااردو ترجمہ بھی کیا ۔
عمر سیف — نومبر 25، 2016 6:15 صبح
خوش آمدید
ویسے ہمت کی داد دینا ہوگی، آ ہی گئے!
یوسف سلطان — نومبر 27، 2016 2:01 شام
و علیکم السلام​
خوش آمدید​
نیرنگ خیال — دسمبر 5، 2016 6:38 شام
خوش عام دید شامی صاحب۔۔۔۔ ہم جلیسوں کی باتوں کو اب تک تو کچھ پرکھ پائے ہوں گے۔۔۔ کہیے کیسی گزر رہی ہے اس فورم میں۔
ادب دوست — اپریل 8، 2017 9:20 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%84%D9%88-%DB%81%D9%85-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%A2%DA%AF%D8%A6%DB%92.93052/page-2