ماوراء صاحبہ

ماوراء — جنوری 23، 2006 7:58 شام
باجو میں۔۔آپ کے بھی لکھ دوں گی۔۔۔ :p
یہ زیادہ مشکل سوال ہیں۔۔اور میتھس تو مجھے بالکل نہیں آتا۔۔جومیٹری کا سوال کیوں پوچھ لیا۔۔۔ :(
محب علوی — جنوری 23، 2006 8:10 شام
میں سنوں یہاں کوئی نقل کرہا تھا
کون تھا اور کیسے نقل کی جرات ہوئی افتخار صاحب کے ہوتے ہوئے بھی یعنی ایک تو نقل اور دوسرا بے دھڑک ، حد ہے ۔
میں کوئی مناسب سی حد ڈھونڈ کر آتا ہوں ابھی واپس :wink:
افتخار راجہ — جنوری 23، 2006 8:11 شام
ابھی نبیل صاحب کو کہہ کے آپنی نظامت بحال کرواتا ہوں اور پھر سارے نقلئیوں کو پھڑتا ہوں۔ :oops:
ماوراء — جنوری 23، 2006 8:13 شام
یہاں نقالی کون ہو سکتا ہے۔۔۔ :roll: :wink: سب کو پتہ ہے۔۔ :wink:
افتخار راجہ — جنوری 23، 2006 8:16 شام
مجھے نہیں پتا، ذرا بتانا تو؟
ماوراء — جنوری 23، 2006 8:18 شام
سچی پوچھیں تو مجھے خود نہیں پتہ۔۔لیکن کبھی نہ کبھی تو پکڑا ہی جائے گا نہ۔۔ :wink:
لیکن سچی سے میں تو بالکل نہیں ہوں۔۔ :(
تیلے شاہ — جنوری 24، 2006 8:02 صبح
ہاں تو جناب اب سوال پوچھنے کی باری میری ھے۔۔۔۔
شمشاد — جنوری 24، 2006 11:19 صبح
ماوراء نے کہا:
تو پھر ٹھیک ہے۔۔۔میں ابھی سے بھاگ جاتی ہوں یہاں سے۔۔۔ :wink:

اگر بھاگنا ہی ہے تو اولمپکس میں بھاگو، سارک گیمز میں بھاگو یا کسی اور کھیل میں بھاگو، تاکہ کوئی تغمہ وغیرہ تو ملے
افتخار راجہ — جنوری 24، 2006 10:01 شام
اوئے بادشاہو بغیر سوال پوچھے ہی باری جتلا رہے ہو؟ اب پوچھ بھی ڈالو ان سے ۔
شمشاد — جنوری 25، 2006 9:01 صبح
یہی تو سب سے بڑا سوال ہے ان کے لیئے کہ کیا سوال پوچھیں
تیلے شاہ — جنوری 25، 2006 9:06 صبح
محترمہ نظر آئیں تو سوال کروں ۔۔۔۔
ان کا تو کوئی اتا پتا ہی نہیں
شمشاد — جنوری 25، 2006 9:25 صبح
اگر محترمہ نظر نہیں آ رہیں تو “ محترم “ سے سوال پوچھ لیں
تیلے شاہ — جنوری 25، 2006 9:47 صبح
صبح ھوگئی ماموں رےےےےےےے ماموں
شمشاد — جنوری 25، 2006 11:32 صبح
اگر اسی قسم کے سوال پوچھنے ہیں تو میرے خیال میں رہنے ہی دیں۔
تیلے شاہ — جنوری 25، 2006 11:58 صبح
ارے آپ تو ناراض ھوگئے
چلیں آپ بتا دیں کے شمشاد کا کیا مطلب ھے
شمشاد — جنوری 25، 2006 1:53 شام
شمشاد ایک درخت کا نام ہے جو کہ خاصا لمبا ہوتا ہے اور دیکھنے میں بھی خوبصورت لگتا ہے۔
تیلے شاہ — جنوری 25، 2006 1:56 شام
آپ بھی ریاض میں ھوتے ھیں ۔۔۔۔
کہاں کام کرتے ھیں اور رہائش کہاں ھے آپکی
شمشاد — جنوری 25، 2006 3:57 شام
تیلے شاہ نے کہا:
آپ بھی ریاض میں ھوتے ھیں ۔۔۔۔
کہاں کام کرتے ھیں اور رہائش کہاں ھے آپکی

ایک پرائیویٹ کمپنی میں مزدوری کرتا ہوں اور رہائش نسیم میں رکھتا ہوں۔ اور آپ کہاں ہوتے ہیں؟
شمشاد — جنوری 25، 2006 3:57 شام
تیلے شاہ نے کہا:
آپ بھی ریاض میں ھوتے ھیں ۔۔۔۔
کہاں کام کرتے ھیں اور رہائش کہاں ھے آپکی

ایک پرائیویٹ کمپنی میں مزدوری کرتا ہوں اور رہائش نسیم میں رکھتا ہوں۔ اور آپ کہاں ہوتے ہیں؟
تیلے شاہ — جنوری 25، 2006 8:30 شام
G banda yahan aik Serkari(Governamet) company ma mazdoori ker raha hoo
aur aj kal Lahori Khabee ka pass rehta hoon
kabhi Mood ho tu bande ko zaroor yaad ki jiya ga....

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%A7%D9%88%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8%DB%81.684/page-6