ماہ وش

ماہ وش — نومبر 8، 2006 1:14 صبح
شمشاد جی آپ کو تو سب کے بارے میں‌سب خبریں‌ہیں‌ خیر تو ہے نہ :roll:
شائستہ — نومبر 8، 2006 8:19 صبح
خوش آمدید ماہ وش
ڈاکٹر عباس — نومبر 8، 2006 9:03 صبح
خوش آمدید مہوش صاحبہ۔
شمشاد — نومبر 8، 2006 10:48 صبح
ماہ وش نے کہا:
شمشاد جی آپ کو تو سب کے بارے میں‌سب خبریں‌ہیں‌ خیر تو ہے نہ :roll:

محفل میں کافی عرصے سے ہوں اور بہت سارے دھاگوں کا ناظم بھی ہوں تو اتنی خبریں تو رکھنی ہی پڑتی ہیں ناں۔
امن امان نہیں ہیں ورنہ آپ کا انٹرویو وہی کرتی۔
ماہ وش — نومبر 8، 2006 10:01 شام
شکریہ شائستہ
شکریہ ڈاکٹر عباس
ماہ وش — نومبر 8، 2006 10:03 شام
کیا بات ہے شمشاد صاحب آپ کی ،، اتنی محنت کر رہے ہیں‌محفل پر اللہ آپ کو اس کا صلہ ضرور دے گا
شمشاد — نومبر 8، 2006 10:14 شام
وہ تو ساتھ ساتھ ہی ملتا رہتا ہے بیگم صاحبہ کی باتوں سے کہ کچھ گھر کا کام بھی کر لیا کریں، ہر وقت یہی پڑھتے رہتے ہیں۔ :wink:
ماہ وش — نومبر 8، 2006 10:41 شام
شمشاد صاحب بھابی صاحبہ کو بھی سیر کر دیں‌ محفل کی پھر وہ آپ سے لڑائی نہیں‌ کریں‌گی
شمشاد — نومبر 8، 2006 10:46 شام
آپ سمجھی نہیں، مطلب ان کا یہی ہوتا ہے کہ مجھے اٹھا کے وہ خود بیٹھ جائیں اور مختلف دھاگے کھول کھول کے پڑھتی رہیں۔ جو کہ وہ اکثر کرتی ہیں۔
ماہ وش — نومبر 9، 2006 10:52 شام
تو شمشاد صاحب آپ اور بھابی ایک ساتھ کیوں‌نہیں‌ بیٹھ جاتے کمپیوٹر پر ۔۔ اس طرح‌لڑائی نہیں‌ ہو گی نہ آ پ دونوں‌ کی
شمشاد — نومبر 9، 2006 11:19 شام
کبھی کبھی بیٹھ بھی لیتے ہیں لیکن اگر زیادہ دیر بیٹھیں تو پھر باقی کے کام کون کرئے؟ وہ رک جاتے ہیں ناں۔
سیدہ شگفتہ — نومبر 9، 2006 11:51 شام
السلام علیکم
ماہ وش ، خوش آمدید !
ماہ وش — نومبر 10، 2006 12:00 صبح
وعلیکم السلام شگفتہ ، بہت بہت شکریہ
کیسی ہیں‌، کیا ہو رہا ہے ، سب ٹھیک ہے نہ
سیدہ شگفتہ — نومبر 10، 2006 12:10 صبح
شکریہ ماہ وش ، میں خیریت سے ہوں۔ آپ اپنے بارے میں کچھ بتائیے
ماہ وش — نومبر 10، 2006 2:07 صبح
میں‌کیا بتاوں‌ شگفتہ مجھے اپنے منہ میاں‌مٹھو بنا نہیں‌آتا
آپ کو اجازت ہے جو چاہے سو پوچھیں
دوست — نومبر 10، 2006 7:51 صبح
تو ہم پوچھ رہے ہیں نا۔
بتا دیں۔
تیشہ — نومبر 10، 2006 1:25 شام
ویلکم ،
قیصرانی — نومبر 10، 2006 1:35 شام
ماہ وش نے کہا:
میں‌کیا بتاوں‌ شگفتہ مجھے اپنے منہ میاں‌مٹھو بنا نہیں‌آتا
آپ کو اجازت ہے جو چاہے سو پوچھیں

یعنی آپ یہ چاہ رہی ہیں کہ آپی امن ایمان ابھی سے آپ کا انٹرویو شروع کرلیں؟ :D
ماہ وش — نومبر 11، 2006 1:07 شام
شکریہ دوست آپ بھی پوچھ سکتے ہیں‌
ماہ وش — نومبر 11، 2006 1:08 شام
بہت بہت شکریہ بوچھی جی ۔۔ آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%A7%DB%81-%D9%88%D8%B4.4540/page-2