ماہ وش

ماہ وش — نومبر 17، 2006 4:24 صبح
باجو آپ اتنی اچھی اچھی باتیں‌کیسے کر لیتی ہیں‌،، سچی لگتا ہے آپ بہت زندہ دل ہیں‌ ،، لیکن اتنی کاہل کیوں‌ہیں‌ باجو کم از کم اپنے کام تو خود کر لیا کریں‌نہ ۔۔۔ ہے باجو میں‌آپ کو جوس بھیجتی ہوں‌ کون سا جوس پینا پسند کریں‌گی آپ مجھ کو تو کاک ٹیل پسند ہے ،
ماہ وش — نومبر 17، 2006 4:26 صبح
شکریہ تفسیر بھائی ،، آپ کو ماشا اللہ فرینچ آتی ہے ۔ میں‌نے بہت سے دھاگوں‌پر آپ کے پوسٹس پڑھے ہیں‌۔ آپ بہت قابل شخص ہیں ، اتنا علم آپ نے کیسے حاصل کر لیا کیا آپ پڑھنے کے علاوہ کوئی کام نہیں‌کرتے :)
ماہ وش — نومبر 17، 2006 4:28 صبح
ماشا اللہ جیہ آپ کی تصویر تو بہت پیاری ہے ، بچپن کی لگتی ہے ، بچپن میں خاصی کیوٹ‌ تھیں‌ نظر نہ لگے
جیہ — نومبر 17، 2006 6:00 صبح
شکریہ ماہ وش ۔ بابا کہتے ہیں، میں اب بھی کیوٹ ہوں :oops:
شمشاد — نومبر 17، 2006 8:39 صبح
تفسیر نے کہا:
ماہ وش نے کہا:
تفسیر بھائی کیا آپ کو فرنیچ آتی ہے اگر آتی ہے تو بہت اچھا نہیں‌آتی تو سیکھ لیں‌
ماہ وش بہن
چلیں آپ کو آئندہ سے“ آپ “ سےخطاب کروں۔:(
شاید فرنیچ اچھی ہوجائے ۔ :lol:

کیا صرف “ آپ “ کہنے سے فرینچ اچھی ہو جائے گی، اگر یہ بات ہے تو پھر “ محترمہ، آنسہ، خاتون،“ وغیرہ کہنے سے تو اور بھی اچھی ہو جائے گی۔ :wink:
تیشہ — نومبر 17، 2006 1:51 شام
ہاں صیح کہا :lol: :lol:
تیشہ — نومبر 17، 2006 1:52 شام
ماہ وش نے کہا:
شکریہ تفسیر بھائی ،، آپ کو ماشا اللہ فرینچ آتی ہے ۔ میں‌نے بہت سے دھاگوں‌پر آپ کے پوسٹس پڑھے ہیں‌۔ آپ بہت قابل شخص ہیں ، اتنا علم آپ نے کیسے حاصل کر لیا کیا آپ پڑھنے کے علاوہ کوئی کام نہیں‌کرتے :)

:D بہت سے کام کرتے ہیں نا بڑے بھیا ۔ :D کیوں بڑے بھیا؟ :p
تیشہ — نومبر 17، 2006 1:59 شام
ماہ وش نے کہا:
باجو آپ اتنی اچھی اچھی باتیں‌کیسے کر لیتی ہیں‌،، سچی لگتا ہے آپ بہت زندہ دل ہیں‌ ،، لیکن اتنی کاہل کیوں‌ہیں‌ باجو کم از کم اپنے کام تو خود کر لیا کریں‌نہ ۔۔۔ ہے باجو میں‌آپ کو جوس بھیجتی ہوں‌ کون سا جوس پینا پسند کریں‌گی آپ مجھ کو تو کاک ٹیل پسند ہے ،

:roll: پر مجھے کاک ٹیل پسند نہیں۔ میں اپنے جوس پئاکرتی ہوں اورنج ، مینگو ،پائن ایپل وغیرہ وغیرہ ،
ایسا کر و سبھی جوس جو مجھے پسند ہیں بھیج دو۔ بناکر ،
کیلے کا ملک شیک اور سیب اور اسٹرابیری کے بھی بنا کے روانہ کردو کہ مجھے پسند ہیں ۔
:chalo:
تفسیر — نومبر 17، 2006 2:04 شام
جیہ نے کہا:

پیاری بہن جوجو
شورِ پندِ ناصح نے زخم پر نمک چھڑکا
آپ سے کوئی پوچھے تم نے کیا مزا پایا
:cry:
تفسیر — نومبر 17، 2006 2:27 شام
[quote=" آپ پڑھنے کے علاوہ کوئی کام نہیں‌کرتے :)[/quote]
پڑھانا میرا پروفیشن ہے اور لکھنا میرا شوق ۔ اس لیے وقت ہی وقت ہے۔ :wink:
پڑھنا چھوڑے ہوئے مدت ہوئ ۔ :lol:
میں آپ کو خوش آمدید کہنے کے لیے اپنےاسٹوڈینٹس کو کلاس میں چھوڑ کر آیا تھا اور اب اپنے کونے میں واپس جارہا ہوں۔ آپ کو بُلاتا لیکن آپ کی ادب سے نہیں بنتی :(
آپ نے دیکھا، نا آپ کی وجہ سےمیں پکڑا گیا۔ میری ننھی منی بہن باجو نے دیکھ لیا کہ میں پنجرے سےباہر ہوں اس لئے Fair game ہوں۔
:D :lol:
لیکن وہ خود پنجرے میں آنے سے ڈرتی ہیں۔
:lol: :lol: :lol:
تفسیر — نومبر 17، 2006 2:39 شام
بوچھی نے کہا:
:D بہت سے کام کرتے ہیں نا بڑے بھیا ۔ :D کیوں بڑے بھیا؟ :p
ننھی منی بہن :(
ہجومِ غم سے یاں تک سرنگونی مجھ کوحاصل ہے
کہ تارِ دامن و تارِ نظر میں فرق مشکل ہے
:cry:
تفسیر — نومبر 17، 2006 2:47 شام
شمشاد نے کہا:
کیا صرف “ آپ “ کہنے سے فرینچ اچھی ہو جائے گی، اگر یہ بات ہے تو پھر “ محترمہ، آنسہ، خاتون،“ وغیرہ کہنے سے تو اور بھی اچھی ہو جائے گی۔ :wink:

بجا فرمایا محترم شمشاد صاحب :) ۔ وہ ہریک بات پر کہنا کہ “یوں ہوتا ، تو کیا ہوتا“ ۔ :wink:
ماہ وش — نومبر 19، 2006 11:11 صبح
سچی آپ لوگ بہت اچھے ہیں اور بہت اچھی باتیں‌کرتے ہیں‌،، آج میرے پاس بالکل بھی ٹائم نہیں تھا لیکن صرف آپ لوگوں‌سے ملنے چلی آئی ،، سب کو سلام اور اب میں‌چلوں‌، باجو بھر بات ھوگی ،، جیہ پہلے چہرہ تھا اب کیا آئینہ ہٹا لیا ہے سامنےسے :) تفسیر بھائی آپ اتنے پڑھے ہوئے ہیں‌ جبھی تو پڑھا رہے ہیں‌ وہ بھی امریکا میں کیا بات ہے آپ کی
شمشاد — نومبر 19، 2006 10:01 شام
میں بھی کہوں کہ مجھے میری بنیان تنگ تنگ کیوں لگ رہی ہے۔ اب پتہ چلا کہ آپ کی تعریفوں کی وجہ سے میرا سینہ پھولا ہوا ہے۔ :wink: :wink:
کتنی اچھی اچھی باتیں کرتی ہیں آپ :D
تیشہ — نومبر 19، 2006 11:00 شام
: :cry: :cry: :cry: آ ںآ ںآ ںم جھس ےک چھب ھیٹ ھیکس ےل کھنےن ہیںہ ورہا :cry:
تفسیر — نومبر 19، 2006 11:38 شام
ماہ وش نے کہا:
تفسیر بھائی آپ اتنے پڑھے ہوئے ہیں‌ جبھی تو پڑھا رہے ہیں‌ وہ بھی امریکا میں کیا بات ہے آپ کی

ماہ وش بہن
:oops:
شکریہ - آپ بہت ہی اچھی بہن ہیں -آپ خوش رہیں۔ آپ میرے لیے بالکل جیہ ( پیاری جوجو) اور باجو ( پیاری ننھی منی) کی طرح ہیں۔8)
آپ کا نام کچھ مختلف ہے:lol:
جوجو ۔ ماہ وش - باجو ۔ لیکن بقول ننھی منی باجو “ فکر ناٹ“ :lol:
میری پیاری جوجو ۔ میری بڑی عزت کرتی ہیں
میری پیاری ننھی منی باجو - جو مجھےہمیشہ ستاتی ہیں۔ کبھی کبھی دل بھی دکھادیتی ہیں۔ بھول بڑی جلدی جاتی ہیں کہ کل تو بڑے بھیا کوستایا تھا۔آج کی چھٹی دے دو۔:cry:
et vous êtes entre :lol:
اسلئے آپ دونوں کے درمیان آ کر میری تعریف کرکے معاملہ برابر کردیں۔
اچھا میں اب چلتا ہوں۔ میں نے ننھی منی کو اتنا مسالہ دے دیا کہ شاید مجھے T.G.V میں بیٹھ کرجانا پڑے۔
قیصرانی — نومبر 20، 2006 9:48 صبح
بوچھی نے کہا:
: :cry: :cry: :cry: آ ںآ ںآ ںم جھس ےک چھب ھیٹ ھیکس ےل کھنےن ہیںہ ورہا :cry:
باجو جی، کیپس لاک کو ختم کرکے لکھیں‌نا :)
تیشہ — نومبر 20، 2006 1:59 شام
تفسیر نے کہا:
ماہ وش نے کہا:
تفسیر بھائی آپ اتنے پڑھے ہوئے ہیں‌ جبھی تو پڑھا رہے ہیں‌ وہ بھی امریکا میں کیا بات ہے آپ کی

ماہ وش بہن
:oops:
شکریہ - آپ بہت ہی اچھی بہن ہیں -آپ خوش رہیں۔ آپ میرے لیے بالکل جیہ ( پیاری جوجو) اور باجو ( پیاری ننھی منی) کی طرح ہیں۔8)
آپ کا نام کچھ مختلف ہے:lol:
جوجو ۔ ماہ وش - باجو ۔ لیکن بقول ننھی منی باجو “ فکر ناٹ“ :lol:
میری پیاری جوجو ۔ میری بڑی عزت کرتی ہیں
میری پیاری ننھی منی باجو - جو مجھےہمیشہ ستاتی ہیں۔ کبھی کبھی دل بھی دکھادیتی ہیں۔ بھول بڑی جلدی جاتی ہیں کہ کل تو بڑے بھیا کوستایا تھا۔آج کی چھٹی دے دو۔:cry:
et vous êtes entre :lol:
اسلئے آپ دونوں کے درمیان آ کر میری تعریف کرکے معاملہ برابر کردیں۔
اچھا میں اب چلتا ہوں۔ میں نے ننھی منی کو اتنا مسالہ دے دیا کہ شاید مجھے T.G.V میں بیٹھ کرجانا پڑے۔

:? میں نے کب دل توڑا بڑے بھیا ؟
یاد نہیں :? اب تو میرے سے کئی کئی دل ٹوٹ جاتے ہیں گنتی یاد نہیں :p :lol:
کہ مجھے پتا ہی نہیں چلتا اور دل ٹوٹ جاتے ہیں ۔ :D
مجھے عادت سی ہے اب تو توڑے جانے کی۔ کوئی بات نہیں آپ ایلفی سے پھر سے جوڑ لیں ۔
تیشہ — نومبر 20، 2006 2:00 شام
شمشاد نے کہا:
میں بھی کہوں کہ مجھے میری بنیان تنگ تنگ کیوں لگ رہی ہے۔ اب پتہ چلا کہ آپ کی تعریفوں کی وجہ سے میرا سینہ پھولا ہوا ہے۔ :wink: :wink:
کتنی اچھی اچھی باتیں کرتی ہیں آپ :D

جناب کھانا زیادہ کھا لیا ہوگا نا ۔؟ :? :p
ماہ وش — نومبر 21، 2006 8:46 صبح
لو جی ہم آ گئے ، سوری کچھ ضروری کام تھے اس لئے نہ آ‌سکی یہاں‌ دو دن ،، آپ لوگوں‌نے مجھے مس کیا ۔۔ میں نے تو آپ سن کو باجو کو تفسیر بھائی کو ، شمشاد چاچو کو جیہ کو سارا کو اور سب کو اتنا مس کیا کہ بس ۔۔ ہائیں‌باجو یہ آپ نے کیا لکھا ہے اپنے رپلائی میں سمجھ ھی نہیں‌ آ رہا ۔۔ اور آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہیں‌ نہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%A7%DB%81-%D9%88%D8%B4.4540/page-5