مدرس — دسمبر 22، 2009 3:41 شام
اھلا وسھلا مر حبا
خلیلی — دسمبر 24، 2009 3:24 صبح
شکرا جزیلا یا مدرس المحترم۔ یا مرحبا
ملائکہ — دسمبر 24، 2009 3:54 صبح
خوش آمدید

الف عین — جنوری 3، 2010 5:38 صبح
خوش آمدید،۔ امید ہے محفل پسند آئی ہوگی
ابن سعید — جنوری 3، 2010 5:43 صبح
محفل میں خوش آمدید۔
محمود غزنوی بھائی لائے ہیں تو اپنا ہم مزاج ہی لائے ہونگے۔ یعنی آپ سے بھی فیض یاب ہونے کا ملے گا ان شاء اللہ۔