مجھے شیزان کہتے ہیں۔

محمدصابر — دسمبر 20، 2012 10:53 صبح
خوش آمدید شیزان
شیزان — دسمبر 20، 2012 10:58 صبح
بہت شکریہ صابر جی
مقدس — دسمبر 20، 2012 10:58 صبح
ویلکم بھائی
افلاطون — دسمبر 20، 2012 11:00 صبح
خوش آمدید شیزان! اجازت کس بات کی مانگی جا رہی ہے؟
شیزان — دسمبر 20، 2012 11:00 صبح
تھینکس بہنا جی:)
شیزان — دسمبر 20، 2012 11:02 صبح
خوش آمدید شیزان! اجازت کس بات کی مانگی جا رہی ہے؟
شکریہ افلاطون جی
اجازت!
جی بس آپ سب کی محفل میں داخلے کی اجازت ہی مانگی تھی۔۔ اور آپ سب کے وارم ویلکم نے دل خوش کر دیا:)
عمر سیف — دسمبر 20، 2012 11:04 صبح
کر بھلا، سو ہو بھلا;)
وہ کیوں بھلا ؟؟:rolleyes:
شیزان — دسمبر 20، 2012 11:06 صبح
ایویں ہی:)
ویسے بھلا کر کے دیکھو تو سہی بھیا
عمر سیف — دسمبر 20، 2012 12:06 شام
ایویں ہی:)
ویسے بھلا کر کے دیکھو تو سہی بھیا
پر اس سے شیزان کا کیا تعلق ؟؟
فرخ منظور — دسمبر 20، 2012 1:05 شام
خوش آمدید جناب!
فلک شیر — دسمبر 20، 2012 1:12 شام
خوش آمدید شیزان:rainbow:
حسیب نذیر گِل — دسمبر 20، 2012 1:16 شام
خوش آمدید شیزان جی
عائشہ عزیز — دسمبر 20، 2012 1:45 شام
خوش آمدید بھائی
ناعمہ عزیز — دسمبر 20، 2012 2:13 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ٌ :)
منصور مکرم — دسمبر 20، 2012 4:12 شام
خوش آمدید شیزان صاحب
نیلم — دسمبر 20، 2012 4:38 شام
اب کسی کا منہ تو بند نہیں کر سکتے نا۔۔
جو کہتے ہیں انہیں کہنے دیتے ہیں۔۔ ضبط کئے بیٹھے رہتے ہیں۔
اور یہ تو کہنے والے ہی بتا سکتے ہیں نا کہ وہ مجھے شیزان کیوں کہتے ہیں؟؟;)
شاید مجھے دیکھ کر انہیں شیزان کی بوتل یاد آ جاتی ہو۔۔؟
گلاب کی خیرہے تو
میں ہوں نا گلاب!!:battingeyelashes:
شیزان کی بوتل تو مجھے یاد آگئی تھی آپ کا نام پڑھتے ہی :D
خوش آمدید
زین — دسمبر 20، 2012 5:09 شام
خوش آمدید:)
ساجد — دسمبر 20، 2012 5:16 شام
خوش آمدید شیزان
شمشاد — دسمبر 20، 2012 5:50 شام
شیزان کی بوتل تو مجھے یاد آگئی تھی آپ کا نام پڑھتے ہی :D
خوش آمدید
صرف یاد کرنے سے کیا ہونا ہے، ساتھ ہی منگوا کر پی بھی لینی تھی۔
Shezan+mango+drink.bmp
شیزان — دسمبر 21، 2012 5:35 صبح
شکریہ فرخ منظور صاحب:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%81%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA%DB%94.57576/page-3