مجھے عبدالرحمان کہتے ہیں

شمشاد — اپریل 5، 2006 11:13 شام
بہت اچھا کیا زکریا بھائی
ہاں تو شاہ جی پھر کیا ہوا؟
تیلے شاہ — اپریل 8، 2006 1:25 شام
:lol:
کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائیں
شمشاد — اپریل 8، 2006 4:47 شام
ہزاروں نہیں تو سینکڑوں تو سن ہی سکتا ہوں :wink:
تیلے شاہ — اپریل 9، 2006 12:47 شام
:lol:
شمشاد بھائی آپ میرے بزرگ ہیں آپ کو بھلا میں کیسے سنا سکتا ہوں
شمشاد — اپریل 9، 2006 1:29 شام
میں گلے شکووں کی بات کر رہا ہوں، وہ جو ہے نا
پڑھوں خط کا مضمون کہ زبانی سناؤں
ہزاروں ہی شکوے ہیں کیا کیا بتاؤں
تیلے شاہ — اپریل 9، 2006 1:57 شام
آج تو بہت مصروف ہوں اس لئے پھر کبھی
شمشاد — اپریل 9، 2006 2:26 شام
ایسا نہ ہو کہ
- - - - - چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%81%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA.1601/page-2