pyarloveishq — مارچ 1، 2014 10:40 صبح
السلام علیکم دوستو!
میرا نام اعجاز احمد ہے اور میں راولپنڈی رہتا ہوں۔ میں اس فورم پر آج رجسٹر ہوا ہوں۔ اصل میں مجھے کلام بلھے شاہ الف اللہ چنبے دی بوٹی اردو تشریح چاہئے تھی تو اسی سلسلے میں میں گوگل پر سرچ کر رہا تھا تو یہ ویب سائیٹ مل گئی۔ اچھی لگی سوچا کے جوائن کر لوں ۔
آپ سب بہنوں اور بھائیوں کو میرا سلام ۔
ایک درخواست ہے پلیز کہ اگر اس فورم میں کہیں الف اللہ چنبے دی بوٹی کی اردو تشریح موجود ہو تو پلیز مجھے اسکا لنک بھیج دیں مجھے لازمی چاہئے یا انٹرنیٹ پر کہیں ہو تو مجھے لنک دے دین پلز پلیز پلیز۔
اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین
تلمیذ — مارچ 1، 2014 10:45 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔
'الف اللہ چنبے دی بوٹی مرشد من وچ لائی ہُو' حضرت بُلہے شاہ (رح ) کا کلام نہیں، بلکہ حضرت سخی سُلطان باہو (رح )کا کلام ہے۔
نیرنگ خیال — مارچ 1، 2014 11:25 صبح
آپ کے حکم کے مطابق آپ کو خوش آمدید

جیسا کہ
تلمیذ سر نے پہلے ہی وضاحت کر دی کہ کلام باہو ہے۔۔۔
کلام محفل میں یہاں موجود ہے۔
آپ متعلقہ دھاگہ میں ترجمہ و تشریح کے متعلق اپنی گزارشات پیش کر سکتے ہیں۔
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 1، 2014 12:11 شام
وعلیکم السلام۔۔۔
محفل پر آپ کو تہِ دل سے ”ویلکم“ کیا جاتا ہے۔
زیک — مارچ 1، 2014 1:23 شام
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 1، 2014 1:28 شام
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ
۔۔۔۔۔ویلکم۔۔۔۔۔۔۔۔

محمداحمد — مارچ 1، 2014 1:30 شام
خوش آمدید۔۔۔۔!
اس "سہ لفظی" یوزرنیم کی کوئی خاص وجہ تسمیہ؟

سید عاطف علی — مارچ 1، 2014 1:40 شام
خوش آمدید۔۔۔ ۔!
اس "سہ لفظی" یوزرنیم کی کوئی خاص وجہ تسمیہ؟
وجہ تسمیہ تو اس سہ لفظی لفظ کے لفظ لفظ سے ٹپک رہی ہے۔

حسینی — مارچ 1، 2014 1:54 شام
جی آپ کا حکم۔ ہم آپ کو ویلکم کرتے ہیں۔
امید ہے اس محفل سے بھرپور استفادہ فرمائیں گے۔
نایاب — مارچ 1، 2014 4:06 شام
محترم اعجاز احمد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آبی ٹوکول — مارچ 1، 2014 4:17 شام
کیون جی توہانوں ویلکم کریئے تُسیں کانے دی ڈولی نال آئے اوہ؟؟؟ خیر اب جب آ ہی گئے ہیں تو ویلکم جناب امید ہے خوب گزرے گی ۔۔والسلام
شمشاد — مارچ 1، 2014 5:35 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ظفری — مارچ 1، 2014 5:43 شام
ویلکم
عبد الرحمن — مارچ 1، 2014 6:19 شام
وعلیکم السلام فورم پر خوش آمدید اعجاز بھائی!
ہم نے آپ کو ویلکم کردیا اب آپ ہمیں "تھینک یو کہہ دیجیے!
الف عین — مارچ 2، 2014 2:45 صبح
ویلکم
محمد وارث — مارچ 3، 2014 4:30 صبح
خوش آمدید اعجاز احمد صاحب
انیس الرحمن — مارچ 3، 2014 5:35 صبح
شیزان — مارچ 3، 2014 5:43 صبح
pyarloveishq — مارچ 9، 2014 4:29 شام
تمام دوستوں بھائیوں بزرگوں بہنوں بیٹیوں کا بہت بہت شکریہ کے آپ لوگوں نے مجھے ویلکم کیا ۔ آپ لوگوں نے دل خوش کر دیا ہے میرا۔ لو یو آل

عمر سیف — مارچ 11، 2014 9:22 صبح
خوش آمدید