مجھ سے ملئے

شمشاد — دسمبر 3، 2009 8:52 شام
زمانہ طالبعلمی میں ہی سیاست کی طرف راغب ہوئے یا بعد میں؟
آپ کے خیال میں آجکل کے طالبعلموں کو سیاست میں کہاں تک حصہ لینا چاہیے کہ تعلیم میں حرج نہ ہو؟
شاہ حسین — دسمبر 3، 2009 9:37 شام
خوش آمدید اسلم پرویز صاحب امید ہے محفل میں اچھا وقت گزرے گا اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔
سید محمد نقوی — دسمبر 3، 2009 10:16 شام
خوش آمدید، اسلم پرویز صاحب
ظفری — دسمبر 3، 2009 10:58 شام
آپ کی آمد محفل پر خوشگوار اضافہ ہے ۔ امید ہے خوب گذرے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے سب ۔۔۔۔ خوش آمدید ۔۔۔ :)
فہیم — دسمبر 4، 2009 4:33 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید قریشی صاحب:)
ساجد — دسمبر 4، 2009 4:43 صبح
خوش آمدید ، قریشی صاحب۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AC%DA%BE-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A6%DB%92.26945/page-2