انٹرویومحسن حجازی

محسن حجازی — اپریل 25، 2008 8:15 صبح
محسن بھائی ۔۔۔ آپ خوشنصیب ہیں کہ لوگ آپ کی بات کا یقین کر لیتے ہیں کہ جتنی عمر آپ کی نظر آرہی ہے ، اس سے آپ کی عمر کم ہے ۔ ورنہ میں یہی بات کہتا ہوں تو کوئی یقین نہیں کرتا ۔ :grin:

لو بھلا یقین کہاں کرتے ہیں مروت میں جی جی سر ہلاتے ہیں اندر سے کہتے ہیں بڈھا بڑا چالاک ہے:grin:
ظفری — اپریل 25، 2008 8:25 صبح
لو بھلا یقین کہاں کرتے ہیں مروت میں جی جی سر ہلاتے ہیں اندر سے کہتے ہیں بڈھا بڑا چالاک ہے:grin:
:grin: :grin: :grin:
damsel — اپریل 25، 2008 2:24 شام
صرف اسلام آباد کی؟

کراچی کی کراسکتے ہیں کیا؟؟؟ وہ آپ کے بس کی بات نہیں:grin:
damsel — اپریل 25، 2008 2:28 شام
لو بھلا یقین کہاں کرتے ہیں مروت میں جی جی سر ہلاتے ہیں اندر سے کہتے ہیں بڈھا بڑا چالاک ہے:grin:

چشمہ بدل لیں پھر شاید 3-2 سال کم لگے آپ کی عمر، بڈھے کی بجائے پھر شاید پکی عمر کا کہا جائے آپ کو;)
damsel — اپریل 25، 2008 2:33 شام
محسن بھائی ۔۔۔ آپ خوشنصیب ہیں کہ لوگ آپ کی بات کا یقین کر لیتے ہیں کہ جتنی عمر آپ کی نظر آرہی ہے ، اس سے آپ کی عمر کم ہے ۔ ورنہ میں یہی بات کہتا ہوں تو کوئی یقین نہیں کرتا ۔ :grin:
کرنا تو چاہیئے Keanu Reeves کافی ہینڈسم اور ینگ دِکھتا ہے:rolleyes:
ظفری — اپریل 25، 2008 2:45 شام
کرنا تو چاہیئے Keanu Reeves کافی ہینڈسم اور ینگ دِکھتا ہے:rolleyes:
دیکھ لیں ۔۔۔۔۔ جو اس سے 10 ، 12 سال چھوٹا ہے ۔۔۔۔ اسکے بارے میں دنیا کے شکوک کا کیا عالم ہے ۔ جبکہ کینو ریوز 48 سال کا بھی ہوکر 35 سال کا لگتا ہے ۔;)
شمشاد — اپریل 25، 2008 3:19 شام
تو اب آپ کو اس پر بھی اعتراض ہے کہ وہ 35 کا کیوں دکھتا ہے؟
تعبیر — اپریل 25، 2008 7:24 شام
چشمہ بدل لیں پھر شاید 3-2 سال کم لگے آپ کی عمر، بڈھے کی بجائے پھر شاید پکی عمر کا کہا جائے آپ کو;)

یہ تم روز محسن کے چشمے کو اتنا کیوں گھورتی ہو ;)
لگتا ہے contact lenses لگوا کر ہی رہو گی ;)
شمشاد — اپریل 25، 2008 8:59 شام
محسن بھائی اگر اصلی عمر اور دکھاوے کی عمر پر بات ختم ہو گئی ہو تو آگے چلیں۔
زینب — اپریل 25، 2008 10:29 شام
محسن اپ ہنی مون کے لیے کہاں‌جانا چاہیں‌گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تورا بورا اور کرکوک کو چھوڑ کے بتایئے گا
شمشاد — اپریل 25، 2008 10:58 شام
ابھی شادی کی بھی بات نہیں ہوئی اور تم ہنی مون پر بھیج رہی ہو۔
damsel — اپریل 25، 2008 11:19 شام
دیکھ لیں ۔۔۔۔۔ جو اس سے 10 ، 12 سال چھوٹا ہے ۔۔۔۔ اسکے بارے میں دنیا کے شکوک کا کیا عالم ہے ۔ جبکہ کینو ریوز 48 سال کا بھی ہوکر 35 سال کا لگتا ہے ۔;)

کیا کینو ریوز 48 کا ہے؟؟؟؟:(
(میرے خواب ریزہ ریزہ:(:()
آپ نے اپنے بارے میں بھی کچھ لکھا ہے شاید لیکن ابھی میں حالتِ غم میں ہوں تو سجھ نہیں آرہا غور کرنے دیں ذرا
10 سال کے 12 سال؟؟؟ آپ تو خود کلیر نہیں ہیں تو دنیا پر کیا الزام:rolleyes:
damsel — اپریل 25، 2008 11:20 شام
یہ تم روز محسن کے چشمے کو اتنا کیوں گھورتی ہو ;)
لگتا ہے contact lenses لگوا کر ہی رہو گی ;)

ہم دونوں ایک ہی کشتی کے سوار ہیں ا سلیئے
شمشاد — اپریل 25، 2008 11:25 شام
کیا کینو ریوز 48 کا ہے؟؟؟؟:(
(میرے خواب ریزہ ریزہ:(:()
آپ نے اپنے بارے میں بھی کچھ لکھا ہے شاید لیکن ابھی میں حالتِ غم میں ہوں تو سجھ نہیں آرہا غور کرنے دیں ذرا
10 سال کے 12 سال؟؟؟ آپ تو خود کلیر نہیں ہیں تو دنیا پر کیا الزام:rolleyes:

خوابوں کو بکھرنے نہ دیں، وی دکھنے میں 35 کا لگتا ہے۔
دھنک — اپریل 26، 2008 12:56 صبح
ابھی شادی کی بھی بات نہیں ہوئی اور تم ہنی مون پر بھیج رہی ہو۔

انکو شاید بوکھلاہٹ کچھ زیادہ ہوگئی ہوگی ;) :grin: اسی لئے انکو لکھ گئیں ہیں :grin::grin:
دھنک — اپریل 26، 2008 12:57 صبح
لو بھلا یقین کہاں کرتے ہیں مروت میں جی جی سر ہلاتے ہیں اندر سے کہتے ہیں بڈھا بڑا چالاک ہے:grin:

تو سچ ہی تو کہتے ہونگے ۔ ;)
ظفری — اپریل 26، 2008 1:28 صبح
کیا کینو ریوز 48 کا ہے؟؟؟؟:(
(میرے خواب ریزہ ریزہ:(:()
سوری ۔۔۔ میری معلومات غلط تھیں ۔ اس کی عمر تقربیاً 45 سال کی ہے ۔ یہ رہا لنک :
کینو ریوز
اس کی عمر کا سن کر آپ کے خواب ریزہ ریزہ ہوگئے ۔ :eek: ۔۔۔۔ میں سمجھا تھا کہ میں نے اس کی شادی کا کہیں لکھ تو نہیں دیا ۔ :grin:
آپ نے اپنے بارے میں بھی کچھ لکھا ہے شاید لیکن ابھی میں حالتِ غم میں ہوں تو سجھ نہیں آرہا غور کرنے دیں ذرا
10 سال کے 12 سال؟؟؟ آپ تو خود کلیر نہیں ہیں تو دنیا پر کیا الزام:rolleyes:
مجھے اس لیئے کلیئر نہیں تھا کہ موازانہ کینو کی عمر سے ہو رہا تھا ۔ اب وہ بھی کلئیر ہوگیا ہے اور میں بھی ۔ ;)
damsel — اپریل 26، 2008 1:39 صبح
خوابوں کو بکھرنے نہ دیں، وی دکھنے میں 35 کا لگتا ہے۔

شمشاد بھائی ایک آپ ہی ہیں جو ذرا تسلی والے کام کرتے ہیں ورنہ دنیا واقعی بڑی ظالم ہوتی جارہی ہے:(
damsel — اپریل 26، 2008 1:48 صبح
سوری ۔۔۔ میری معلومات غلط تھیں ۔ اس کی عمر تقربیاً 45 سال کی ہے ۔ یہ رہا لنک :
کینو ریوز
اس کی عمر کا سن کر آپ کے خواب ریزہ ریزہ ہوگئے ۔ :eek: ۔۔۔۔ میں سمجھا تھا کہ میں نے اس کی شادی کا کہیں لکھ تو نہیں دیا ۔ :grin:
مجھے اس لیئے کلیئر نہیں تھا کہ موازانہ کینو کی عمر سے ہو رہا تھا ۔ اب وہ بھی کلئیر ہوگیا ہے اور میں بھی ۔ ;)

اس کی بیوی تو مر گئی تھی نا؟ کہیں پڑھا تھا؟؟ ویسے ایسا کہیں ہے کہ وہ مذہبِ اسلام کا مطالعہ کر رہا ہے آج کل؟؟
ھم م م م م م م
آپ تو کلیئر ہوگئے لیکن مسئلے کا کیا کریں آپ کے؟؟ کاؤ بوائے لک کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اس سے جادوگر تو ایک دم ینگ دکھتا ہے ہوسکتا ہے آپ کے کیس میں بھی کام کر جائے یہ ترکیب؟؟:rolleyes:
ظفری — اپریل 26، 2008 1:56 صبح
آپ تو کلیئر ہوگئے لیکن مسئلے کا کیا کریں آپ کے؟؟ کاؤ بوائے لک کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اس سے جادوگر تو ایک دم ینگ دکھتا ہے ہوسکتا ہے آپ کے کیس میں بھی کام کر جائے یہ ترکیب؟؟:rolleyes:
زیک کاؤ بوائے نہیں سفاری لُک میں ہے ۔ اور یہ تصویر اس زمانے کی ہے جب بلیک اینڈ وائٹ پیکچر کو کلر کرنے میں وقت کیساتھ پیسہ بھی زیادہ لگتا تھا ۔ :grin:
کینو ریوز کی پیکچر میرے لیئے وہی کام کرتی ہے جو زیک کے لیئے اس کی ٹوپی کا کردار ہے ۔ باقی آپ سمجھدار ہیں ۔ ;)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D8%AD%D8%AC%D8%A7%D8%B2%DB%8C.11487/page-6