آخری گھنٹے کا معلوم نہیں نا اس وجہ فکر ہورہی ہے،
وصل کا دن اور اتنا مختصر
شاعر کچھ اس طرح کہہ رہا تھا
آخری گھنٹے کا معلوم نہیں نا اس وجہ فکر ہورہی ہے،
محمداحمد بھائی ، آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ اس خاکسار کو اس دھاگے میں خصوصی طور پر بلا کر ممتحن کے فرائض انجام دینے کے لیے کہا گیا ہے ۔
ان شاء اللہ
اگر سندھ والا ہی امتحان ہے تو ہم سوچ رہے ہیں کہ اپنی جگہ آپ کو ہی کیوں نہ بٹھا دیں۔
بہت شکریہ
اس صورت میں آپ کے امتیازی نمبروں سے فیل ہونے کا خطرہ ہے۔ اگر ایسی بات نہ ہوتی تو ہم آپ کے کہے بغیر خود ہی بیٹھ جاتے ۔
بے فکر رہیں بس یہ آخری تھا
یہ بھی تو لکھیے کہ سوال نمبر 10 لازمی ہے اور باقی سوالات کے نمبر بھی اسی سوال کے جواب کو پرکھ کر دیئے جائیں گے۔
شاباش! ائی شابش اے! توھاں ڈاڈھو عقلمند آہیو!
سائیں قُرب کیو۔ ایں اے نہ کرو۔ اوھاں جی پارت ھُجے۔
ہم سمجھے آپ ہمیں راستہ دکھا رہے ہیں
ہم تو محض یہ چاہ رہے تھے کہ آپ اپنی صلاحیتیوں کا لوہا اُن کے درست میدان میں آزمائیں۔
سنا تھا شاعروں کو رنگینیاں پسند ہوتی ہیں، ہم کچھ رنگ بکھیر رہے تھے ،کہ آپ آجائیں، آپ کچھ لکھیں ہم کچھ پڑھیں
سائین منھجا ، سندی تہ ہانڑ منھجی بھی خلاص تھی وئی۔ گوگل شاہ صاف جواب ڈنو ۔ سو ھانڑ بیک ٹو اردو ۔
کم گو مان لیتے ہیں، خشک مزاج نہیں یہ اب کچھ زیادہ ہوگیا،