محمد اسماعیل انڈیا

حافظ محمداسماعیل — جنوری 17، 2017 6:07 شام
السلام عليكم
میرا نام اسماعیل ہے، ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ سے تعلق ہے، کچھ عرصے سے بینگلور میں مقیم ہوں۔ اردو محفل فورم مجھے اچھا لگا اس لیے اکاونٹ بنایا ہے۔ امید ہے آپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا.
حمیرا عدنان — جنوری 17، 2017 6:10 شام
خوش آمدید جناب حافظ محمد اسماعیل صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
حافظ محمداسماعیل — جنوری 17، 2017 6:13 شام
خوش آمدید جناب حافظ محمد اسماعیل صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ محترمہ
حافظ عاصم — جنوری 17، 2017 6:17 شام
خوش آمدید اسماعیل بھائی
خالد محمود چوہدری — جنوری 17، 2017 6:21 شام
خوش آمدید جناب​
حافظ محمداسماعیل​
صاحب​
محمد تابش صدیقی — جنوری 17، 2017 6:28 شام
اردو محفل پر خوش آمدید.
سید عاطف علی — جنوری 17، 2017 6:33 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔حافظ محمد اسماعیل صاحب
ڈاکٹرعامر شہزاد — جنوری 17، 2017 6:48 شام
خوش آمدید اسماعیل بھائی:)
یوسف سلطان — جنوری 17، 2017 6:57 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
یاز — جنوری 17، 2017 6:58 شام
وعلیکم السلام اسماعیل بھائی۔
محفل پہ خوش آمدید۔
جان کے خوشی ہوئی کہ ایم ایس دھونی کے علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔
یقیناً عبداللہ محمد بھائی بھی یہ جان کر خوش ہوں گے۔
زیک — جنوری 17، 2017 7:00 شام
خوش آمدید اسماعیل
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 17، 2017 7:14 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
عبداللہ محمد — جنوری 17، 2017 9:03 شام
خوش آمدید اسماعیل جی!!
یقیناً عبداللہ محمد بھائی بھی یہ جان کر خوش ہوں گے۔
جی جی وہی تو!!! لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جناب آجکل بنگلور ہوتے ہیں تو وہاں ڈریوڈ کو سلام بھجوا دیا جائے کیا؟ یا پھر آئی پی ایل کے دنوں میں اکٹھا ہی اے بی،کوہلی،گیل کو بھجوا دینگے؟
ظہیر عباس ورک — جنوری 17، 2017 9:57 شام
خوش آمدید حافظ صاحب
اے خان — جنوری 18، 2017 2:00 صبح
خوش آمدید محترم
حافظ محمداسماعیل — جنوری 18، 2017 2:09 صبح
میرے دوست احباب آپ سب کوبھی خوش آمدید
عباس اعوان — جنوری 18، 2017 2:57 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید برادر۔
:)
محمد وارث — جنوری 18، 2017 3:33 صبح
خوش آمدید حافظ اسماعیل صاحب!
مریم افتخار — جنوری 18، 2017 3:36 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید!
امید ہے کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
رومانہ چوہدری — جنوری 22، 2017 7:57 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید:)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D9%86%DA%88%DB%8C%D8%A7.94261/