انٹرویومحمد بلال اعظم

مقدس — نومبر 10، 2012 2:58 شام
اچھا اچھا۔۔ یہ شاعر لوگ بھی ناں کھسکے ہوئے ہوتے ہیں۔۔ اچھی بھلی آسان بات کو گھما کر کرتے ہیں
محمد بلال اعظم — نومبر 10، 2012 2:59 شام
اچھا اچھا۔۔ یہ شاعر لوگ بھی ناں کھسکے ہوئے ہوتے ہیں۔۔ اچھی بھلی آسان بات کو گھما کر کرتے ہیں
کھسکے ہوئے؟
یوں کہیے کہ اچھی بھلی بات کو اور اچھا بھلا اور مزیدار بنا کے پیش کر دیتے ہیں۔
جیسے اوپر والے شعر پہ صنفِ نازک کا ردِ عمل جو ہو گا، آپ واقف ہیں، میں بھگت چکا ہوں۔
مقدس — نومبر 10، 2012 3:00 شام
آف کورس کھسکے ہوئے۔۔۔ بات کو بڑھا چڑھا کر کرنے والا
ہی ہی ہی ہی ہی
محمد بلال اعظم — نومبر 10، 2012 3:01 شام
آف کورس کھسکے ہوئے۔۔۔ بات کو بڑھا چڑھا کر کرنے والا
ہی ہی ہی ہی ہی

لگتا ہے آپ شاعروں سے بہت خائف ہیں؟
مقدس — نومبر 10، 2012 3:01 شام
لگتا ہے آپ شاعروں سے بہت خائف ہیں؟
بہت زیادہ
محمد بلال اعظم — نومبر 10، 2012 3:03 شام
کیوں
مقدس — نومبر 10، 2012 3:04 شام
کیونکہ مجھے ان کی باتوں کی سمجھ نہیں آتی۔۔ ہی ہی ہی ہی
محمد بلال اعظم — نومبر 10، 2012 3:07 شام
کیونکہ مجھے ان کی باتوں کی سمجھ نہیں آتی۔۔ ہی ہی ہی ہی

کمال ہے، آپ کے ٹوئن تو بہت اچھے بلکہ مانے ہوئے شاعر ہیں۔
مقدس — نومبر 10، 2012 3:09 شام
کمال ہے، آپ کے ٹوئن تو بہت اچھے بلکہ مانے ہوئے شاعر ہیں۔
یہ تو مجبوری ہے ناں
کیا، کیا جا سکتا ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی
محمد بلال اعظم — نومبر 10، 2012 3:13 شام
یہ تو مجبوری ہے ناں
کیا، کیا جا سکتا ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی

اچھا کبھی آپ پاکستان بھی آئی ہیں کیا؟
مقدس — نومبر 10، 2012 3:18 شام
اچھا کبھی آپ پاکستان بھی آئی ہیں کیا؟
چھوٹی تھی تو ایک بار گئی تھی ۔۔۔ کچھ یاد نہیں :)
محمد بلال اعظم — نومبر 10، 2012 3:23 شام
چھوٹی تھی تو ایک بار گئی تھی ۔۔۔ کچھ یاد نہیں :)

پھر تو پاکستان کبھی نہ کبھی یاد تو آتا ہو گا، مِس بھی کرتیں ہوں گی؟
مقدس — نومبر 10، 2012 3:26 شام
پھر تو پاکستان کبھی نہ کبھی یاد تو آتا ہو گا، مِس بھی کرتیں ہوں گی؟
سچ بولوں بالکل بھی نہیں کرتی۔۔
محمد بلال اعظم — نومبر 10، 2012 3:31 شام
سچ بولوں بالکل بھی نہیں کرتی۔۔

کیوں؟
مقدس — نومبر 10، 2012 3:35 شام
پاکستان سے میری کوئی جذباتی وابستگی نہیں ناں
میرا گھر میرا ملک تو یہی ہے جہاں میں ہوں اینڈ آئی لو مائی ہوم
محمد بلال اعظم — نومبر 10، 2012 3:38 شام
پاکستان سے میری کوئی جذباتی وابستگی نہیں ناں
میرا گھر میرا ملک تو یہی ہے جہاں میں ہوں اینڈ آئی لو مائی ہوم

ہاں یہ تو ہوتا ہے۔
اور یہی بات زیادہ اچھی ہے۔
مقدس — نومبر 10، 2012 3:39 شام
ویسے انٹرویو کس کا ہے بچُو
محمد بلال اعظم — نومبر 10، 2012 3:51 شام
ویسے انٹرویو کس کا ہے بچُو

میرا
مقدس — نومبر 10، 2012 3:56 شام
یہاں میرا لگ رہا ہے بچُو
محمد بلال اعظم — نومبر 10، 2012 5:06 شام
یہاں میرا لگ رہا ہے بچُو

آہا
میرے دوست کہتے ہیں کہ بات بدلنے میں تم کمال رکھتے ہو۔
آج ثابت بھی ہو گیا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A8%D9%84%D8%A7%D9%84-%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85.56210/page-3