بہت سی بقولِ چچا
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پر بھی کم نکلے
لیکن ایک کہوں تو یہ کہ خلائی سفر کا بہت شوق ہے۔
یہ تو موڈ پہ ہے کہ کب کس کس قسم کی نصیحت سننے کا موڈ نہ ہو۔
سیاست میں بھی دلچسپی ہے اور بیوروکریسی میں بھی۔ پاکستان تحریکِ انصاف، مسلم لیگ نواز اور جماعتِ اسلامی پسند ہیں۔
دوغلے اور غصے والے
جھوٹ
معصوم،چلبلا اور حساس
خوشی ہوتی ہے۔
کوئی ایک آدھ شعر سنا دیتا ہوں۔
میں بدلہ لینے کو سخت نا پسند کرتا ہوں۔
آج سے تین سال پہلے کا وہ دن، جس کا تذکرہ میں اکیلے میں بھی نہیں کرتا۔
تینوں ہی استعمال کرتا ہوں۔
بہت کچھ سیکھا، دھیما لہجہ، غصے کو کنٹرول کرنا، فزکس کے سوالات حل کرنا وغیرہ وغیرہ