محمد راشد القادری

محمد راشد القادری — مارچ 20، 2013 12:03 شام
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتۃ : میرا نام محمد راشد القادری ہے ۔
محمداحمد — مارچ 20، 2013 12:05 شام
وعلیکم السلام۔۔۔۔! راشد صاحب!
محفل میں خوش آمدید۔۔۔! اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
عینی شاہ — مارچ 20، 2013 12:07 شام
ویلکم انکل :)
شمشاد — مارچ 20، 2013 12:07 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
راشد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
محمود احمد غزنوی — مارچ 20، 2013 12:18 شام
وعلیکم السلام۔۔۔خوش آمدید جناب :)
زبیر مرزا — مارچ 20، 2013 12:38 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
فارقلیط رحمانی — مارچ 20، 2013 1:26 شام
راشد صاحب! اُردو محفل میں خوش آمدید۔ اِن شاء اللہ تعالیٰ اردو محفل کے محفلین آپ سے فیض یا ب ہو سکیں گے۔
محمد وارث — مارچ 20، 2013 1:43 شام
خوش آمدید جناب
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 20، 2013 4:26 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم راشد القادری صاحب! محفل پر خوش آمدید!
جب آپ وقت ضرورت آن لائن ہوں تو یہاں ضرور تشریف لایا کریں۔:) ہمیں خوشی ہوگی۔
اپنی تصانیف حسب سہولت یہاں بھی پیش کرتے رہیے گا۔
بہت آداب! :notworthy:
نیلم — مارچ 20، 2013 4:28 شام
خوش آمدید
ذوالقرنین — مارچ 20، 2013 4:30 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
اردو محفل پر خوش آمدید جناب
بھلکڑ — مارچ 20، 2013 4:57 شام
:waslam:
خوش آمدید جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
نایاب — مارچ 20، 2013 5:18 شام
محترم محمد راشد القادری صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
محسن وقار علی — مارچ 20، 2013 5:51 شام
:waslam: و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
:welcome::bighug:
آبی ٹوکول — مارچ 20، 2013 6:05 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید جناب
فارقلیط رحمانی — مارچ 20، 2013 6:38 شام
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتۃ : میرا نام محمد راشد القادری ہے ۔​
محترم جناب محمد راشدالقادری صاحب! محض نام سے آنجناب کا تعارف مکمل نہیں ہوتا۔
اردو محفل کی روایت رہی ہے کہ نو وارد محفلین ، محفل میں اپنے ورودِ مسعود کے ساتھ ہی اپنا تفصیلی تعارف کرواتے ہیں۔ براہ کرم آپ بھی اپنے بارے میں مزید تفصیلات سے نوازیں۔
الف عین — مارچ 21، 2013 5:06 شام
خوش آمدید راشد، آپ کا نام تو سب بغیر مراسلے کے بھی جان گئے ہیں، مزید جاننے کی ہوس ہے
محمد راشد القادری — مارچ 22، 2013 12:00 شام
آپ تمام بھائیوں کا دلی کی اتہا گہرائیوں سے ممنون و مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے خوش آمدید کا شرف بخشا ، اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے (آمین)
میں سر سید یونیورسٹی میں اسلامک اسٹیڈیز کا لیکچرار ہوں ، اور سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ میں ریسرچ اسکالر کی خدمات انجام دے رہا ہوں ۔
فارقلیط رحمانی — مارچ 22، 2013 3:09 شام
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ماشاء اللہ آپ ہمارے لیے بڑے کام کے ہیں۔ دراصل مدینۃ الاولیاء احمدآباد، گجرات، انڈیا میں ہم الاخلاص فاؤنڈیشن کے نام سے ایک غیر سرکاری ادارہ چلاتے ہیں۔ جس کے تحت ہم نے فقۃ مقارن کے ایک ماہر سے اردو زبان میں اسلامک اسٹڈیز کی چار کتابیں تیار کروائی ہیں۔ جن کا انگریزی،گجراتی اور ہندی میں ترجمہ بھی کروا لیا ہے۔لیول:1،لیول:2، لیول:3 اور لیول :4۔ جون میں ہم اسکولوں، کالجوں، دینی مدارِس اور جامعات کے طلبہ سے درخواست فارم پر کرواکر اُنہیں کتابیں فراہم کرتے ہیں۔چھ ماہ تک طلبہ کتابوں کا مطالعہ کرتے ہیں۔ بعد ازاں دِسمبر کے آخری یا جنوری کے پہلے ہفتے میں ملٹی پل چوائس کویشچن پر مبنی سوالنامہ کے ذریعہ ان کا امتحان لیتے ہیں۔ 100سوالات کے سوالنامے میں 10 سوال جنرل نالج کے ہوتے ہیں۔ طلبہ کو ان کے جوابات او۔ ایم۔ آر۔ شیٹ پر دینے ہوتے ہیں، جواب ناموں کی جانچ کمپیوٹر سے ہوتی ہے۔ نتائج آنے کے بعد کلاس وائز ٹاپرس کو نقد وظائف سے نوازا جاتاہے اس طرح ہم اسکالر شپ کے طور پر ہر سال سات، آٹھ لاکھ ہندوستانی روپیے طلبہ میں تقسیم کرتے ہیں۔
انیس الرحمن — اپریل 1، 2013 10:10 صبح
KwULv.png
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B1%D8%A7%D8%B4%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C.61300/