محمد سہیل الرحمن

عزیزامین — جولائی 19، 2014 10:24 صبح
سہیل صاحب آپ پاکستان میں ہی ہیں اس وقت بھی؟
محمدسہیل الرحمن — جولائی 19، 2014 10:26 صبح
جی بالکل پاکستان میں ہی۔۔
مگر فہرست میں سے مجھے پاکستان کا جھنڈا ملا نہیں۔۔۔
اس لئے نا معلوم کونسے ملک کا جھنڈا سلیکٹ کیا
عزیزامین — جولائی 19، 2014 10:27 صبح
جی بالکل پاکستان میں ہی۔۔
مگر فہرست میں سے مجھے پاکستان کا جھنڈا ملا نہیں۔۔۔
اس لئے نا معلوم کونسے ملک کا جھنڈا سلیکٹ کیا
انتظامیہ متوجہ ہو پلیز
محمدسہیل الرحمن — جولائی 19، 2014 11:25 صبح
مجھے یہ بتلائیے کہ میں شاعری اصلاح کے لئے کسے اور کیسے پیش کروں
x boy — جولائی 19، 2014 11:28 صبح
بہت بہت خوش آمدید
محمدسہیل الرحمن — جولائی 19، 2014 11:29 صبح
بہت بہت شکریہ
مجھے یہ بتلائیے کہ میں شاعری اصلاح کے لئے کسے اور کیسے پیش کروں
انیس الرحمن — ستمبر 30، 2014 10:27 صبح
proxy.php

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B3%DB%81%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%86.76202/page-2