محمد عبدالباسط قریشی

محمدعبدالباسط84 — اکتوبر 30، 2013 7:36 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام محمد عبدالباسط ہے اور میں ایک استاد ہوں۔
میرے بہت سے مشاغل ہیں جن میں سب سے اولین مطالعہ کتب ہے۔
فلک شیر — اکتوبر 30، 2013 7:41 شام
محفل میں خوش آمدید قبلہ!
محمدعبدالباسط84 — اکتوبر 30، 2013 7:46 شام
جزاک اللہ
میں کتاب کی ٹائپنگ میں اپنا حصہ شامل کرنا چاہتا ہوں
اس کے لیے مجھے کیا کرنا ہوگا؟
فلک شیر — اکتوبر 30، 2013 7:47 شام
قیصرانی بھائی
محمد عبدالباسط آپ کے محکمے میں بھرتی ہونا چاہتے ہیں، شفقت فرمائیں۔
:):):)
آبی ٹوکول — اکتوبر 30، 2013 7:48 شام
خوش آمدید استاد محترم امید محفل آپ سے اورآپ محفل سے متفید ہونگے ۔۔والسلام
محمدعبدالباسط84 — اکتوبر 30، 2013 7:50 شام
خوش آمدید استاد محترم امید محفل آپ سے اورآپ محفل سے متفید ہونگے ۔۔والسلام
جزاک اللہ خیرا
قیصرانی — اکتوبر 30، 2013 7:52 شام
جزاک اللہ
میں کتاب کی ٹائپنگ میں اپنا حصہ شامل کرنا چاہتا ہوں
اس کے لیے مجھے کیا کرنا ہوگا؟

قیصرانی بھائی
محمد عبدالباسط آپ کے محکمے میں بھرتی ہونا چاہتے ہیں، شفقت فرمائیں۔
:):):)
محفل پر خوش آمدید۔ یہاں کچھ دن گذارئیے تاکہ محفل کے مزاج سے آپ اور آپ کے مزاج سے اہلِ محفل واقف ہو جائیں۔ اس کے بعد آپ اگر اپنی آفر پر قائم رہیں تو بسم اللہ :)
شمشاد — اکتوبر 30، 2013 7:55 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
کون سے مضامین پڑھاتے ہیں؟
محمدعبدالباسط84 — اکتوبر 30، 2013 7:55 شام
جیسے آپ کی مرضی۔
میں اِذن کا منتظر رہوں گا۔
محمدعبدالباسط84 — اکتوبر 30، 2013 7:57 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
کون سے مضامین پڑھاتے ہیں؟
میرا مضمون اردو ہے۔
لیکن اس کے ساتھ اسلامیات،مطالعہ پاکستان ،عربی اور پنجابی بھی ٹوٹی پھوٹی پڑھا لیتا ہوں۔
قیصرانی — اکتوبر 30، 2013 7:59 شام
جیسے آپ کی مرضی۔
میں اِذن کا منتظر رہوں گا۔
محفل پر بعض اوقات نئے اراکین کسی ایک دھاگے پر ہونے والی بحث کو پوری محفل کی جملہ پالیسی سمجھ کر اپنا رختِ سفر باندھ لیتے ہیں۔ اس لئے عرض کی تھی کہ چند دن واقفیت پیدا کر لیجئے، اس کے بعد بھی اگر آفر برقرار رہے تو جناب ہماری طرف سے دونوں بانہیں کھلی ہیں :)
شمشاد — اکتوبر 30، 2013 8:00 شام
کون سے اسکول / کالج اور کون سی جماعتوں کو پڑھاتے ہیں؟
محمدعبدالباسط84 — اکتوبر 30، 2013 8:02 شام
محفل پر بعض اوقات نئے اراکین کسی ایک دھاگے پر ہونے والی بحث کو پوری محفل کی جملہ پالیسی سمجھ کر اپنا رختِ سفر باندھ لیتے ہیں۔ اس لئے عرض کی تھی کہ چند دن واقفیت پیدا کر لیجئے، اس کے بعد بھی اگر آفر برقرار رہے تو جناب ہماری طرف سے دونوں بانہیں کھلی ہیں :)
بجا فرمایا جناب نے
انیس الرحمن — نومبر 2، 2013 8:23 صبح
KwULv.png
تلمیذ — نومبر 2، 2013 12:04 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، باسط صاحب۔
عمر سیف — نومبر 2، 2013 1:11 شام
خوش آمدید
الف عین — نومبر 3، 2013 3:49 صبح
خوش آمدید۔ اپنی ٹائپ کی ہوئی کچھ تحریریں کہیں بھی شامل کر دیں، مطلب متعلقہ فورم میں۔ اس کے بعد لائبریری میں شمولیت بھی مل جائے گی جیسا کہ قیصرانی نے لکھا ہے
ناعمہ عزیز — نومبر 3، 2013 3:56 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید :)
محمدعبدالباسط84 — نومبر 3، 2013 6:30 شام
خوش آمدید۔ اپنی ٹائپ کی ہوئی کچھ تحریریں کہیں بھی شامل کر دیں، مطلب متعلقہ فورم میں۔ اس کے بعد لائبریری میں شمولیت بھی مل جائے گی جیسا کہ قیصرانی نے لکھا ہے
جزاک اللہ آپ نے اچھا مشورہ دیا ہے انشاء اللہ ایسا ہی کرتا ہوں۔
محمدعبدالباسط84 — نومبر 3، 2013 6:31 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
شکریہ
جزاک اللہ
بس آپ کا تعاون درکار رہے گا مزید ترقی کے لیے
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D8%B3%D8%B7-%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%B4%DB%8C.68880/