محمد عزیر ندیم

محمد وارث — فروری 19، 2016 3:05 صبح
خوش آمدید عزیر صاحب
ربیع م — فروری 19، 2016 3:12 صبح
خوش آمديد !
سید ذیشان — فروری 19، 2016 4:12 صبح
محفل میں خوش آمدید
ادب دوست — مارچ 7، 2016 6:50 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
عباس اعوان — مارچ 7، 2016 7:56 صبح
خوشی ہوئی کہ آپ نے C/C++‎ کو پہلے نمبر پر رکھا مگر ساتھ دکھ بھی کہ اسمبلی کو آخر میں۔
C/C++‎ کے بغیر یونکس کا وجود نہیں ہے، اور یونکس کے بغیر دنیا کے کمپیوٹر و موبائلز نہیں چل سکتے۔
اسمبلی لینگوئج ، جیسا کہ آپ جانتے ہیں، ایپلیکشن پروگرامنگ کے لیے استعمال نہیں ہو سکتی۔اس کو کریکنگ اور اس طرح کے دوسرے کمالات کے لیے استعمال کیا جا تا ہے۔
نوٹ: یہ سکِلز میری نہیں ہیں۔ یہ تو میں نے عمومی رائے ظاہر کی کہ برادر کامسیٹس میں پڑھنے کے بعد کون کون سے زبانیں جانتے ہوں گے۔
ایم اے راجا — مارچ 7، 2016 8:02 صبح
خوش آمدید امید ہیکہ مجھے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
نکتہ ور — مارچ 7، 2016 9:45 صبح
:welcome:
لاریب مرزا — مارچ 7، 2016 11:04 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D9%86%D8%AF%DB%8C%D9%85.88096/page-2