محمد عمر اعظم خان

عمراعظم — نومبر 30، 2012 11:45 صبح
نام : محمد عمراعظم خان
پیشہ : مکینیکل انجینیر
مستقل رہاًش : راولپنڈی- پاکستان
مشغلہ : سب کو سیراب وفا کر کے پیاسا رہنا۔ اس میں اردو محفل کا اضافہ کر لیا ہے، تا کہ تشنگی کا کچھ مداوا کیا جا سکے- اردو محفل میں ابھی گھٹنوں کے بل چلنا شروع کیا ہے ، امید ہے کہ سیکھنے کی کوشش بار آور ثابت ہو گی-یقینا" محفلین کے تعاون کے بغیر ایسا ممکن نہ ہو گا۔ پیشگی شکریہ اور اللہ حافظ۔
انیس الرحمن — نومبر 30، 2012 4:03 شام
نام : محمد عمراعظم خان
پیشہ : مکینیکل انجینیر
مستقل رہاًش : راولپنڈی- پاکستان
مشغلہ : سب کو سیراب وفا کر کے پیاسا رہنا۔ اس میں اردو محفل کا اضافہ کر لیا ہے، تا کہ تشنگی کا کچھ مداوا کیا جا سکے- اردو محفل میں ابھی گھٹنوں کے بل چلنا شروع کیا ہے ، امید ہے کہ سیکھنے کی کوشش بار آور ثابت ہو گی-یقینا" محفلین کے تعاون کے بغیر ایسا ممکن نہ ہو گا۔ پیشگی شکریہ اور اللہ حافظ۔
جناب نیا دھاگہ کھولیں۔ تعارف کے ٹیگ والا۔۔
تاکہ آپ کی کلاس مطلب تعارف لیا جاسکے۔۔
انیس الرحمن — نومبر 30، 2012 4:05 شام
قیصرانی بھائی ان کا دھاگہ الگ کیا جاسکتا ہے۔۔
قیصرانی — نومبر 30، 2012 4:07 شام
نام : محمد عمراعظم خان
پیشہ : مکینیکل انجینیر
مستقل رہاًش : راولپنڈی- پاکستان
مشغلہ : سب کو سیراب وفا کر کے پیاسا رہنا۔ اس میں اردو محفل کا اضافہ کر لیا ہے، تا کہ تشنگی کا کچھ مداوا کیا جا سکے- اردو محفل میں ابھی گھٹنوں کے بل چلنا شروع کیا ہے ، امید ہے کہ سیکھنے کی کوشش بار آور ثابت ہو گی-یقینا" محفلین کے تعاون کے بغیر ایسا ممکن نہ ہو گا۔ پیشگی شکریہ اور اللہ حافظ۔
ہماری طرف سے ہر ممکن تعاون رہے گا
قیصرانی — نومبر 30، 2012 4:08 شام
قیصرانی بھائی ان کا دھاگہ الگ کیا جاسکتا ہے۔۔
شمشاد بھائی کو تکلیف دینی پڑے گی
محمد وارث — نومبر 30، 2012 4:26 شام
خوش آمدید محمد عمر اعظم خان صاحب
شمشاد — نومبر 30، 2012 4:51 شام
خان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
پنڈی میں کس جگہ سے تعلق ہے؟
قرۃالعین اعوان — نومبر 30، 2012 4:56 شام
خوش آمدید!
حسان خان — نومبر 30، 2012 4:56 شام
خوش آمدید :)
قیصرانی — نومبر 30، 2012 5:00 شام
محفل پر خوش آمدید
فروٹ چاٹ سے شغل فرمائیں گے؟
نیلم — نومبر 30، 2012 5:01 شام
خوش آمدید
باباجی — نومبر 30، 2012 5:07 شام
خوش آمدید جناب
اھلاً و سھلاً حبیبی
:)
مقدس — نومبر 30، 2012 5:13 شام
ویلکم بھائی
انیس الرحمن — دسمبر 1، 2012 5:59 صبح
KwULv.png
الف عین — دسمبر 2، 2012 6:38 صبح
خوش آمدید عمر اعظم
عمر سیف — دسمبر 2، 2012 6:54 صبح
خوش آمدید
امیداورمحبت — دسمبر 2، 2012 9:09 صبح
خوش آمدید​
ناعمہ عزیز — دسمبر 2، 2012 1:50 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ٌ :)
سیدہ شگفتہ — دسمبر 2، 2012 2:16 شام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
عمراعظم — دسمبر 2، 2012 3:14 شام
آپ سب کا بہت شکریہ۔انیس الرحمان صاحب ۔۔ ہمیں تو دھاگے میں گرہ لگانا نہیں آیا تو کھولیں کیسے؟؟؟؟؟ شمشادصاحب میں افشاں کالونی راولپنڈی کینٹ کا باسی ہوں۔۔۔ قیصرانی صاحب۔۔۔رمضان المبارک کے بعد فروٹ چاٹ نہیں کھاًی۔ اگر آپ پیش کریں گے تو جی آیاں نوں۔۔۔۔۔جناب نیرنگ خیال صاحب کہیں نظر نہیں آًے۔
اردو محفل کے لیے عرض ہے۔۔
میں شجر ہوں شہر ملال کا میری ٹہنیوں کو نہال کر
کبھی بھیج اپنی نوازشیں کسی جام ابر میں ڈال کر
مجھے خار خار مسافتوں کی ستم گری نے تھکا دیا
مجھے راستوں کی خبر دے؛میرے حوصلے بحال کر
نا معلوم۔۔۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%85%D8%B1-%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%AE%D8%A7%D9%86.56806/