ثامر شعور — دسمبر 31، 2013 3:25 شام
خوش آمدید محترم ۔۔۔ ۔!
اُمید ہے جناب محفل میں آتے رہیں گے۔
بہت شکریہ
محمد احمد صاحب ۔
جی ضرور حاضر ہوتا رہوں گا
ثامر شعور — دسمبر 31، 2013 3:26 شام
انیس الرحمن — جنوری 6، 2014 7:22 صبح
نایاب — جنوری 6، 2014 9:34 صبح
محترم ثامر شعور صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آپ کے پیارے نام کا معنی کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
محمدعمرفاروق — جنوری 6، 2014 11:09 صبح
محفل پر خوش آمدید
الف عین — جنوری 6، 2014 5:50 شام
خوش آمدید، سمت میں پہلے ہی شامل کر دیا ہے، تعارف حاصل کرنے سے پہلے ہی
ثامر شعور — جنوری 6، 2014 5:50 شام
انیس بھائی اس کا مطلب تو ایسے سمجھا ہوں۔ ادھر ادھر دیکھیں اور مسکراتے ہوئے آم کھائیں

بہت شکریہ اس Trademark خوش آمدید کا

ابن رضا — جنوری 6، 2014 5:54 شام
میرا بھی خوش آمدید ادھار تھا۔ خوش آمدید ۔ ناچیز کا تعلق بھی فیصل آباد سے ہے۔
انیس بھائی کی پھل منڈی کا مطلب بھی مذکور ہی ہے کہ خوش یعنی سمائل +آم+دید (آنکھیں)
ثامر شعور — جنوری 6، 2014 5:54 شام
محترم ثامر شعور صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آپ کے پیارے نام کا معنی کیا ہوگا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
بہت شکریہ جناب۔
ثامر کا مطلب ہے پھل والا (ثمر کا فاعل کہہ لیں)
شعور کا مطلب ہے عقل
یعنی " عقل کے پھل والا"
ابھی تک تو یہی مطلب ملا ہے۔
ثامر شعور — جنوری 6، 2014 5:55 شام
بہت شکریہ عمر فاروق بھائی
ثامر شعور — جنوری 6، 2014 5:58 شام
خوش آمدید، سمت میں پہلے ہی شامل کر دیا ہے، تعارف حاصل کرنے سے پہلے ہی
بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب ۔ آپ کی محبت اور دعائیں
ثامر شعور — جنوری 6، 2014 6:20 شام
میرا بھی خوش آمدید ادھار تھا۔ خوش آمدید ۔ ناچیز کا تعلق بھی فیصل آباد سے ہے۔
انیس بھائی کی پھل منڈی کا مطلب بھی مذکور ہی ہے کہ خوش یعنی سمائل +آم+دید (آنکھیں)
بہت شکریہ ابن رضا بھائی ۔ پھر کسی دن محفل سجاتے ہیں سموسہ چوک سے سموسے منگوا کر

شکریہ پھل منڈی کی وضاحت کا

ابن رضا — جنوری 6، 2014 6:43 شام
بہت شکریہ ابن رضا بھائی ۔ پھر کسی دن محفل سجاتے ہیں سموسہ چوک سے سموسے منگوا کر

شکریہ پھل منڈی کی وضاحت کا
ضرور جی کیوں نہیں۔

گریجویشن کے دوران پنجاب کالج سے فرار ہو کر اکثر دوست یار مل کر سموسہ پارٹی کرتے تھے۔ بہت مزا آتا تھا۔

شیزان — جنوری 7، 2014 4:44 صبح
ثامر شعور — جنوری 8، 2014 4:54 صبح
کامران شبیر — جنوری 8، 2014 12:53 شام
ثامر شعور صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔