سید عاطف علی — نومبر 24، 2015 7:42 شام
خوش آمدید مدثر صاحب ۔
یوسف سلطان — نومبر 25، 2015 2:38 صبح
خوش آمدید
نیرنگ خیال — نومبر 25، 2015 4:01 صبح
شکریہ جناب، مجھے تھوڑی دیر پہلے پتہ چلا، کہ آپ ایڈمن ہیں۔ واہ جی واہ کیا کہنے آپکے، آپکا نیرنگ صاحب کے برعکس یہ وارم ویلکم بہت اچھا لگا، ہاگر یہ آٹو جنیریٹد نہیں ہے تو۔
میں معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو ٹھنڈا ویلکم کیا۔ امید ہے درگزر فرمائیں گے۔
عباس اعوان — نومبر 25، 2015 6:15 صبح
میں معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو ٹھنڈا ویلکم کیا۔ امید ہے درگزر فرمائیں گے۔
ونٹر اِز کمنگ

ظہیراحمدظہیر — نومبر 26، 2015 2:58 صبح
خوش آمدید جناب مدثر علی شہپر صاحب !
فاتح — نومبر 26، 2015 12:29 شام
مدثر علی صاحب، محفل میں خوش آمدید!
فاروق احمد بھٹی — نومبر 26، 2015 1:35 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔