انٹرویوملائکہ سے باتیں کریں

عینی شاہ — جولائی 6، 2013 11:29 صبح
یاہو عینی شاہ میرے سو کے سو سوال مکمل ہوگئے:dancing::party:
بہت سے سوال کھا گئی ملائکہ کی بچی کھچی :atwitsend:
عینی شاہ — جولائی 6، 2013 11:30 صبح
کیونکہ تم اور عینی کردیتے ہو بس
جب بس کر دیتے ہیں تو تم کیوں سٹارٹ ہو جاتی ہو آگین:rollingonthefloor:
بھلکڑ — جولائی 6، 2013 11:37 صبح
جب بس کر دیتے ہیں تو تم کیوں سٹارٹ ہو جاتی ہو آگین:rollingonthefloor:
بلی آپا ۔۔۔۔۔۔!پوچھو بڑی آپا سے آج ہو ا کیا ۔۔۔۔بڑی آپا کے ساتھ!
عینی شاہ — جولائی 6، 2013 11:39 صبح
بلی آپا ۔۔۔ ۔۔۔ !پوچھو بڑی آپا سے آج ہو ا کیا ۔۔۔ ۔بڑی آپا کے ساتھ!
کیا ہوا ہے:idontknow:
بھلکڑ — جولائی 6، 2013 11:44 صبح
یو تو بڑی آپا ں ہی بہتر بتا سکتی ہے! بلی آپاں!!:angry:
شاہد شاہنواز — جولائی 6، 2013 11:51 صبح
وہ کہہ تو رہی ہیں ٹھہر جائیں ذرا ۔۔۔ میں بھی اس میں شامل ہوں شاید۔۔۔ اس لیے میں بھی ٹھہرا ہوا ہوں۔۔۔ دیکھئے پردہ غیب سے کیا ظہور میں آتا ہے !
عینی شاہ — جولائی 6، 2013 11:52 صبح
وہ کہہ تو رہی ہیں ٹھہر جائیں ذرا ۔۔۔ میں بھی اس میں شامل ہوں شاید۔۔۔ اس لیے میں بھی ٹھہرا ہوا ہوں۔۔۔ دیکھئے پردہ غیب سے کیا ظہور میں آتا ہے !
اپ ڈر رہے ہیں نا :rolleyes: میں تو نہی کوئی بھی ڈر ور رہی کسی سے:p
شاہد شاہنواز — جولائی 6، 2013 11:57 صبح
اپ ڈر رہے ہیں نا :rolleyes: میں تو نہی کوئی بھی ڈر ور رہی کسی سے:p
ڈرنا چاہئے کیونکہ دھاگہ ان کا ہے۔ ۔۔ دیکھتے ہیں۔۔۔ کیا ہوتا ہے ۔۔۔ یا اللہ خیر ۔۔۔
عینی شاہ — جولائی 6، 2013 12:06 شام
ڈرنا چاہئے کیونکہ دھاگہ ان کا ہے۔ ۔۔ دیکھتے ہیں۔۔۔ کیا ہوتا ہے ۔۔۔ یا اللہ خیر ۔۔۔
ارے نہی شاہد بھائی اپ ڈریں نہیں میں ہوں نا :rolleyes:
شاہد شاہنواز — جولائی 6، 2013 3:10 شام
ارے نہی شاہد بھائی اپ ڈریں نہیں میں ہوں نا :rolleyes:
اسی بات کا تو ڈر ہے ۔۔۔ اکیلا ہوتا تو شاید بھاگ بھی سکتا تھا ۔۔۔ آپ ساتھ ہیں، اور کسی بھی وقت پارٹی بدل سکتی ہیں۔۔۔
محمد بلال اعظم — جولائی 6، 2013 3:39 شام
بہت خوب
ملائکہ — جولائی 6، 2013 5:29 شام
بہت سے سوال کھا گئی ملائکہ کی بچی کھچی :atwitsend:
کونسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ملائکہ — جولائی 6، 2013 5:35 شام
چلو کوئی بات نہیں عینی اور شاہد بھائی کو معافی۔۔۔۔۔۔ :):)
ملائکہ — جولائی 6، 2013 5:36 شام
بہت شکریہ :)
فرحت کیانی — جولائی 6، 2013 5:41 شام
ملائکہ میں نے آپ سے سوال پوچھنے ہیں۔ لیکن اس وقت کچھ جلدی میں ہوں تو فی الحال یہی سوال:
شمشاد — جولائی 6، 2013 6:14 شام
شکر ہے فرحت کو بھی سوال پوچھنے کی فرصت ملی۔
محمد بلال اعظم — جولائی 6، 2013 6:17 شام
میں کچھ سنجیدہ سوالات بھی ہیں سو سوالات کے علاوہ۔
وہ بھی پوسٹ کر دوں کیا؟
ملائکہ — جولائی 6، 2013 6:41 شام
شکر ہے فرحت کو بھی سوال پوچھنے کی فرصت ملی۔
جی بالکل چچا جی۔۔۔
ملائکہ — جولائی 6، 2013 6:41 شام
میں کچھ سنجیدہ سوالات بھی ہیں سو سوالات کے علاوہ۔
وہ بھی پوسٹ کر دوں کیا؟
کرلیں بالکل
ملائکہ — جولائی 6، 2013 6:54 شام
میں نے آپ سے سوال پوچھنے ہیں۔ لیکن اس وقت کچھ جلدی میں ہوں تو فی الحال یہی سوال:
فرحت آپی آپ آگئیں:lovestruck: میں آپکو مس کررہی تھی۔۔۔
میں زیادہ کپڑے سلواتی ہوں درزی سے لیکن کچھ کچھ سلے سلائے بھی لے لیتی ہوں اکثر شرٹ پیس اور کُرتے ۔۔۔۔جو چوڑی دار یا جینز کے ساتھ چلتے ہیں۔۔۔۔:love:
میں ، بہن اور امی مل کر ڈیزائنگ کرلیتے ہیں۔۔۔۔ لیکن زیادہ تر اپنی پسند کے ہی پہنتی ہوں میں۔۔۔۔:headphone:
اگر ایسی گڑبڑ ہو کہ صحیح ہوجائے تو غصہ نہیں آتا لیکن اکثر ہمارا درزی اپنی پسند کے ڈیزائن بنا دیتا ہے اس پر بہت غصہ آتا ہے۔۔۔۔۔جو بولیں وہ کرتا نہیں ہے اور جو نہ بولیں وہ کردیتا ہے۔۔۔ :roll:
امی سے۔۔۔۔ کیونکہ امی ساری فرمائیشیں پوری کردیتی ہیں۔۔۔۔۔:jokingly: :heehee:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%84%D8%A7%D8%A6%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.65097/page-18