اردو محفل میں خوش آمدید۔۔
اے آر قادری صاحب
اے آر قادری صاحب
پر یہ کیا کے ڈھائی دہائی بعد ۔۔؟؟؟؟؟؟؟
بات کو جانے دیں جہاں تک جائے...
اللہ آپ کو سلامت رکھے کہ آپ امریکہ (جہاں ہر طرف انگریزی ہی انگریزی ہے ) میں اردو کی شمع روشن رکھنے کی کوششوں میں لگے ہیں اور ایک وہ ہیں جن کی قومی زبان اردو ہے وہ اردو کی شمع گل کرنے کی کوششوں میں لگے ہیں (استثنا ء حاصل ہے مگر مخصوص طبقہ کو)۔ اور اگر شمع گل کرنے کی مثالیں دیکھنی ہوں تو پاکستانی ابلاغ کے ذرائع خاص طور پر الیکٹرانک میڈیا کو دیکھ لیں ۔ آپ اردو زبان کی ترویج دیکھ کر عش عش کر اٹھیں گے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D9%86-%D8%A2%D9%86%D9%85.119528/page-2